پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

دیا پتہ لگاؤ یہ ملک کس طرف سے کھیل رہا ہے۔

544711_498978890177118_378601490_n-1.jpg
 

یوسف سلطان

محفلین
آفریدی نے ثانیہ مرزا کا دیدلحاظ کرتے ہوئے شعیب ملک کو موقع دیا مگر ملک صاحب نے اگلے ہی اوور میں یہ کہتے ہوئے کامران اکمل کو کیچ پکڑا دیا، "رکھ اپنا موقع تو اپنے کول "
 

فہد اشرف

محفلین
آفریدی نے ثانیہ مرزا کا دیدلحاظ کرتے ہوئے شعیب ملک کو موقع دیا مگر ملک صاحب نے اگلے ہی اوور میں یہ کہتے ہوئے کامران اکمل کو کیچ پکڑا دیا، "رکھ اپنا موقع تو اپنے کول "
کامران اکمل سے کچھ اور ہی امید رکھ چھوڑی تھی شعیب بھائی نے خیر معجزات ہوتے رہتے ہیں
 

یوسف سلطان

محفلین
پولارڈ آخری گیند پر چوکا لگانے میں کامیاب اور یوں کراچی کی ٹیم 20 اورر میں 118 رنز بنا سکی
زلمی کو جیتنے کے لئے 119 رنز درکار ہیں
 
Top