پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

یاز

محفلین
سنگا نے جے وردھنے کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے -

ایسے آرام کو میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا
یہ کیسا آرام ہے۔ دو سال سے میچ نہیں کھیلا کم بخت اور آج پہلا میچ کھیلنے سے بھی پہلے آرام درکار ہے نواب صاحب کو۔
 
یاز

محفلین
پلیئنگ الیون یہ رہیں۔

Peshawar Zalmi: Mohammad Hafeez, Dawid Malan, Kamran Akmal (wk), Eoin Morgan, Haris Sohail, Darren Sammy (capt), Shahid Afridi, Mohammad Asghar, Wahab Riaz, Chris Jordan, Hasan Ali
Karachi Kings: Chris Gayle, Kumar Sangakkara (capt, wk), Shahzaib Hasan, Babar Azam, Shoaib Malik, Ravi Bopara, Kieron Pollard, Imad Wasim, Sohail Khan, Mohammad Amir, Abrar Ahmed​
 
یوسف سلطان

دونوں ٹیموں کے پاس اچھی بیٹنگ اور بولنگ ہے یقیناً اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا
 
یاز

محفلین
سنگا کوٹیم میں دیکھ کر ہم شدید جذباتی است وغیرہ
یقیناََ آنے والے وقتوں میں جن لوگوں نے سنگاکارا کو کھیلتے نہیں دیکھا ہو گا، وہ اندازہ بھی نہیں کر پائیں گے کہ انہوں نے کتنے عظیم کھلاڑی کا کھیل مس کیا ہے۔
عہدِ حاضر و ماضی قریب میں سنگا جیسا کوئی دوسرا نہیں آیا۔
کیا کہتے ہیں عبداللہ محمد صاحب؟
 
یاز

محفلین
کم بختوں نے سنگا کو بیٹنگ آرڈر میں اتنا نیچے ڈال رکھا ہے، تاہم پھر بھی باری لانے میں زیادہ دیر نہیں کی ہمارے شاہینوں نے۔
سنگا دی گریٹ میدان میں۔
 
یاز

محفلین
پاکستانی جھاڑ جھنکار سے فراغت کے بعد کراچی کنگز کے اصل بلے باز اب شروع ہوئے ہیں۔
 
فہد اشرف

محفلین
سنگا کوٹیم میں دیکھ کر ہم شدید جذباتی است وغیرہ
یقیناََ آنے والے وقتوں میں جن لوگوں نے سنگاکارا کو کھیلتے نہیں دیکھا ہو گا، وہ اندازہ بھی نہیں کر پائیں گے کہ انہوں نے کتنے عظیم کھلاڑی کا کھیل مس کیا ہے۔
عہدِ حاضر و ماضی قریب میں سنگا جیسا کوئی دوسرا نہیں آیا۔
کیا کہتے ہیں عبداللہ محمد صاحب؟
جی! لذیذ ترین بیٹنگ وغیرہ
 
یاز

محفلین
شعیب ملک نے کراچی کنگز کے سکور کارڈ کی زمینِ بنجر کی چوکے سے آبیاری کی۔
 
Top