پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

فہد اشرف

محفلین
پریڈکشن یہ ہے کہ میچ کراچی جیتے گی وجہ میرے کچھ پسندیدہ کھلاڑی ہیں، جیسے سنگا، عامر، اور بینچ پہ بیٹھے مہیلا جے وردھنے بھائی
 

محمد وارث

لائبریرین
پچھلے سال کرس گیل لاہور سے کھیل رہا تھا، میرا ایک بیٹا اس کا دیوانہ ہے لیکن وہ بری طرح ناکام ہوتا رہا اور بچے کا دل ٹوٹتا رہا۔ آج صبح اسکول جاتے ہوئے مجھے علم ہوا کہ گیل کراچی میں ہے اور اُس کی فیورٹ اب کراچی ہے، افسوس گیل آج بھی جلدی آؤٹ ہو گیا۔
 
کراچی کنگز والو!
FB_IMG_1486744567942_zpstgpl4cvf.jpg
 

یاز

محفلین
10 اوورز کے بعد 48 رنز۔
میرے خیال سے اس سے زیادہ بہتر رن ریٹ کے ساتھ آج انڈین ٹیم نے ٹیسٹ میچ کھیلا ہے۔
 

یاز

محفلین
اصل مقابلہ کراچی کنگز اور سری لنکا کا ہے۔ دونوں کے گیارہ گیارہ اوورز میں چار چار آؤٹ ہیں۔ رنز میں کچھ تفاوت ہے اور وہی وجہِ دلچسپی ہے۔
 
Top