پی ایس ایل2: تیسرا میچ - کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی

یاز

محفلین
سہیل خان تو ڈبل شاہ ثابت ہوا ہے۔
ایک ہی وائیڈ بال کے بعد زلمی کے مجموعی رنز ڈبل کروا دیئے۔
 

یاز

محفلین
کامران اکمل بھی رسمِ اکملیت نباہتے ہوئے۔ بلاشبہ دونوں بھائیوں میں بہت پیار ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
باہر سے آئے ان گوروں اور نان گوروں میں پاکستانی ٹیلنٹ کوٹ کوٹ کر بهرنا ٹارگٹ ہے.چیف سلیکٹر کی خوابی بیان بازی شروع
 

یاز

محفلین
گرچہ اس میچ کا اختتام بھی کافی سنسنی خیز ہونے کی اُمید- لیکن اس طرح کی پچز مسلسل ہونا کوئی خوش آئند بات نہیں-
جی بالکل۔ ایک تو زیادہ تر ریٹائر اور نسبتاََ بوڑھے کھلاڑی کھلانے پڑے ہیں۔ اوپر سے میچز بھی آج کی طرح کے لو سکورنگ ہونے لگے تو پی ایس ایل کا بھٹہ بیٹھ جانا ہے۔
 
Top