محمد عظیم الدین
محفلین
سبحان اللہ کیا منطق ہے۔ہماری جان چھوٹ جاوے گی
سبحان اللہ کیا منطق ہے۔ہماری جان چھوٹ جاوے گی
پنجابی کی اصل ترقی گورمکھی میں ہی ہورہی ہے۔ پنجابی زبان بھی ترقی کرے گیسبحان اللہ کیا منطق ہے۔
مجهے آپ کے مراسلہ جات سے بے تحاشہ محبت ہے، آپ کی جان نہیں چهوٹنے والی۔ہماری جان چھوٹ جاوے گی
ویسے بھی یہ محفل بورنگ ہوگئی ہے۔ خود ہی پوسٹز ختم۔کردوں گا تو اپکی جان بھی چھٹ جاوے گیمجهے آپ کے مراسلہ جات سے بے تحاشہ محبت ہے، آپ کی جان نہین چهوٹنے والی۔
یہ ظلم نا کیجیے گا۔ آپ کی موجودگی کم از کم میرے لیے باعث اطمینان و مسرت ہے۔ویسے بھی یہ محفل بورنگ ہوگئی ہے۔ خود ہی پوسٹز ختم۔کردوں گا تو اپکی جان بھی چھٹ جاوے گی
دیکھ بھائی پوری لڑی میں کوئی ایک فرد بھی آپ سے متفق ہے؟کردار کشی تو ان کا خاصہ ہے
حضور یہ بات کہیں اور جا رہی ہے مکالمے میں تشریف لے جائیے۔یہ ظلم نا کیجیے گا۔ آپ کی موجودگی کم از کم میرے لیے باعث اطمینان اور باعث مسرت ہے۔
گل کدھرے نہیں جاندی جی۔۔۔ ایے تسی خان صاحب نوں جانندے کتھے او۔حضور یہ بات کہیں اور جا رہی ہے مکالمے میں تشریف لے جائیے۔
دیکھ بھائی پوری لڑی میں کوئی ایک فرد بھی آپ سے متفق ہے؟کردار کشی تو ان کا خاصہ ہے
دیکھ بھائی پوری لڑی میں کوئی ایک فرد بھی آپ سے متفق ہے؟
ہر بندہ آپ سے اختلاف کر رہا ہے کیا سب فاتر العقل ہیں ایک آپ ہی عقلمند ہیں؟
پتہ نہیں اس قسم کی باتیں کر کے آپ کو کیا مل جاتا ہے
بجا کہے جسے دنیا اسے بجا سمجھو
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
اردو، پشتو، سرائیکی اور باقی زبانوں میں گالیاں پاک ہوتی ہیں؟ اوہ بھائی یہ ہی تو سمجھا رہے ہیں کہ گالی یا پھکڑ پن کسی بھی زبان میں ہو وہ گھٹیا ہوتا ہے۔ اس کا پنجابی سے کیا لینا دینا؟ صاف سھترا، ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے مزاح ہر زبان میں کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے آپ کو اس زبان کے کلچر سے واقفیت ہونی چاہیے ورنہ آپ وہی مطلب اخذ کریں گے جو آپ کے ذہن میں آتا ہے۔میری رائے میں پنجابی جگت بازی سے فورم پر پرہیز کریں یہ گھٹیا ہوتی ہے عموما
بھینسے اور لسی والا محاورہ سنا ہوا ہے ؟خدا را بات کو سمجھیے۔
سنا تو نہیں آپ مکالمے میں بتا دیجیے گا۔ اب میں سونے لگا ہوں۔ 11 بج گئے ہیں صبح ساڑھے تین کا الارم یے۔ اللہ نگہبان۔بھینسے اور لسی والا محاورہ سنا ہوا ہے ؟
پنجابی محاورےقارئین کے پاس اگر اس کے علاوہ ایسے محاورے ہیں جو روز مرہ میں استعمال ہوتے ہوں اور جن کے معنی ،ذو معنی نہ ہوں وہ ضرور دوسروں کی معلومات کے لیے شئیر کرکے اس کار خیر میں حصہ لیں۔
جناب تب سے تو آپ نے دیکھنے شروع کیے ہیں ۔واللہ جب سے واہیاتی شروع ہوئی ہے اسٹیج ڈرامے دیکھنے چھوڑ دیے ہیں
اللہ نہ کرے بھیا۔ میرا ویک اینڈ آف ہوتا ہے (محفل اور انٹرنیٹ سے ) ۔ اس لیے ۔ مجھے کسی کی بات بُری نہیں لگتی کیونکہ یہاں سارے ہی اچھے اور سُلجھے ہوئے لوگ ہیں ۔ سوائے ایک کے ۔لگتا ہے ڈاکٹرعامر شہزاد صاحب دل پر لے گئے ہیں۔ آج نظر نہیں آ رہے۔
جو شروع ہی 'ابے مٹروے اور ابے بھڑ۔۔۔۔۔' سے کرتے ہیں اب وہ ہمیں پنجابی گالیوں کا بتایا کریں گے۔ وا جی وا
میں تے نہیں؟۔ سوائے ایک کے ۔
وہ مراسلہ صرف خان صاحب کے لیے ہی تها اور ان کی ہی ایک بات کا جواب بهی۔یہ آپ نے زیادتی نہیں کر دی بھائی؟
یہاں محمد احمد، مزمل شیخ بسمل، ادب دوست، حسیب احمد حسیب، عبدالرحمن، ابو شامل، سارہ خان، ملائکہ، فہیم، سید عمران، عمار ابن ضیاء، محمد امین، محمد خلیل الرحمٰن، اکمل زیدی، حسان خان، راشد اشرف وغیرہ وغیرہ بھائی بہنیں ہیں، کبھی ان میں سے کسی نے ایسے الفاظ سے ابتداء کی؟
بلکہ یہ الفاظ تو الٹا ہمیں بولے جاتے ہیں، مکالمہ میں لنک سینڈ کرتی ہوں آپ کو