ایچ اے خان
معطل
ایچ اے خان صاحب ایک قہقہہ لگا دیجیے تاکہ تسلی ہو جائے کہ آپ کا موڈ خوشگوار ہو گیا ہے اور آپ ناراض نہیں ہیں۔ ایسے والا
میں کبھی بھی کسی سے ناراض نہیں نہ مجھے غصہ اتا ہے۔
میری دعا ہے پنجابی کو گالیوں سے چھٹکارا ملے
ایچ اے خان صاحب ایک قہقہہ لگا دیجیے تاکہ تسلی ہو جائے کہ آپ کا موڈ خوشگوار ہو گیا ہے اور آپ ناراض نہیں ہیں۔ ایسے والا
موجودہ پنجابی زبان میں ویسی شیرینی نہیں رہی، اس میں ہمارا اپنا قصور زیادہ ہے تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے پنجگالی کہا جائے۔ دیکھیے، پنجابی زبان کے کئی لہجے ہیں اور اسی طرح بقیہ زبانوں کے بھی کئی لہجے ہیں جن میں وہ زبان بولی جاتی ہے۔ آپ آخر کس طرح پنجابی زبان کو پنجگالی کہہ سکتے ہیں؛ کیا یہ تعصب نہیں ہے؟ جہاں تک گالم گلوچ کا معاملہ ہے تو یہ کسی زبان کے ساتھ خاص نہیں ہے۔ ہاں، اتنا ضرور ہے کہ چونکہ پنجابی زبان بولنے والوں کی تعداد زیادہ ہے تو یہ اک ذرا زیادہ ہائی لائیٹ ہو جاتی ہے۔
میری دعا ہے پنجابی کو اس کے متعصبین میسر رہیں۔ آمینمیں کبھی بھی کسی سے ناراض نہیں نہ مجھے غصہ اتا ہے۔
میری دعا ہے پنجابی کو گالیوں سے چھٹکارا ملے
لو بھئی، محمد عظیم الدین ، اے ہو گئی پانی وچ مدھانی، ہُن تسی پائی دے نال آپے نپٹ لیو، رب راکھا!میں پنجابی کو پنجگالی نہیں کہتا۔
بدقسمتی سے ہمارا ملک کی اکثریت جاہل ہے۔ یہاں گالیاں دینے پر فخر کیا جاتا ہے۔ چوہدریوں کی چوپال میں کھیت میں فوج میں پولیس میں عام بول چال میں ہر جگہ۔ بدقسمتی سے یہ چلن عام ہے
ہوسکتا ہے اس طرح ہی پنجابی میں بہتری اوےمیری دعا ہے پنجابی کو اس کے متعصبین میسر رہیں۔ آمین
قہقہہ تو نہیں لگایا نا خاں صاحب، ایسے نہیں اب یہ نہ کہنا کہ میں قہقہہ نہیں لگاتامیں کبھی بھی کسی سے ناراض نہیں نہ مجھے غصہ اتا ہے۔
عموما نہیں لگاتاقہقہہ تو نہیں لگایا نا خاں صاحب، ایسے نہیں اب یہ نہ کہنا کہ میں قہقہہ نہیں لگاتا
چلو جی آپ خوش رہیں۔ آپ کی طرف سے میں لگا دیتا ہوں۔ مسلمان کا مسکرانا بھی صدقہ ہوتا ہے حضرت نہیں تھوڑا کم کر دیتا ہوںعموما نہیں لگاتا
والسلام
بہت سے نئے ممبران آپ سے متعارف نہیں ہیں، اسی بہانے سہی۔ آپ کہیں بار بار کہیں۔ لکهیں گے ہم اور پڑهیں گے آپ۔میں پنجابی کو پنجگالی نہیں کہتا۔
یہ سب ظہورِ شانِ حقیقت بشر میں ہےمیں کبھی بھی کسی سے ناراض نہیں نہ مجھے غصہ اتا ہے۔
میری دعا ہے پنجابی کو گالیوں سے چھٹکارا ملے
پنجگالی؟بہت سے نئے ممبران آپ سے متعارف نہیں ہیں، اسی بہانے سہی۔ آپ کہیں بار بار کہیں۔ لکهیں گے ہم اور پڑهیں گے آپ۔
چوہدری صاحب، جو کچھ لکھا گیا اس کو تو مٹانے سے رہےبہت سے نئے ممبران آپ سے متعارف نہیں ہیں، اسی بہانے سہی۔ آپ کہیں بار بار کہیں۔ لکهیں گے ہم اور پڑهیں گے آپ۔
درست۔یہ سب ظہورِ شانِ حقیقت بشر میں ہے
جو کچھ نہاں تھا تخم میں، پیدا شجر میں ہے
اے تے ہن اخیر ای ہوگئی اےدرست۔
یہی وجہ ہے کہ پنجابی میں گالیاں بہت زوردار ہیں
جی آ۔پنجگالی؟
میرا سرائیکی دوست کہتا ہے کہ یہ وہ لہجہ ہو جو ملک میں مقبول ہے یعنی پنجگالی۔ اس کی اصطلاح ہے۔ میں متفق نہیں
بھائی ان کی جتنی عزت افزائی ہوئی ہے اگر کچھ ہونا ہوتا تو ہو چکا ہوتا یہ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد میں خود ہی مؤذن خود ہی امام اور خود ہی معتقدی ہیںاے تے ہن اخیر ای ہوگئی اے
خاں صاحب آپ نے کہا تھا کہ آپ پشتون نہیں ہیں۔
جی آ۔
ہم پنجابی لکها کریں گے لیکن آپ پنجابی سمجھ کے نا پڑهئے گا بلکہ جب جب ایسا ہو تو سرائیکی دوست کی بات کو یاد کر لیا کیجیے گا۔
بھائی ان کی جتنی عزت افزائی ہوئی ہے اگر کچھ ہونا ہوتا تو ہو چکا ہوتا یہ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد میں خود ہی مؤذن خود ہی امام اور خود ہی معتقدی ہیں
اچها پهر گالیاں ختم ہو جائیں گی ؟میری رائے میں پنجابی گورمکھی میں لکھنی چاہیے
اچها پهر گالیاں ختم ہو جائیں گی ؟