میں تے نہیں؟ :question: توبہ نعوذ با اللہ ۔ کیا ہو گیا ہے سر ۔ آپ تو پہلے والی کیٹیگری میں ہیں ۔ بہت اچھے اور سُلجھے ہوئے ۔ اور یہ میں صرف زبان سے نہیں کہتا بلکہ دل سے بھی سمجھتا ہوں ۔