پنجابی کے چست فقرے

با ادب

محفلین
بہت ہی افسوس کے ساتھ میں نے ان تمام بے بنیاد اعتراضات کو پڑھا. مجھے تحریر میں فقط مزاح نظر آیا لیکن تضحیک کہیں بھی دکھائی نہیں دی جو باتیں صاحب تحریر نے بیان کیں وہ درحقیقت موجود ہے.
ضرورت اس امر کی ہے کہ طنز و مزاح کو سمجھا جائے تب ہی انداز بیاں سے محظوظ ہوا جا سکتا ہے. اور اگر کسی تحریر پہ تنقید کرنی ہو تب بھی مہذب انداز اپنانے میں کوٰئی حرج نہیں. سب عالم فاضل بچے ہیں گلی محلے میں کھڑی خواتین کی طرح تو تو میں میں زیب نہیں دیتی. دلیل اور اچھے اخلاق سے کی گئی بات دل میں گھر کر جاتی ہے.
پنجابی سے زیادہ میٹھی زبان شاید ہی کوئی ہو لیکن یقین جانئیے ہنسی مذاق کا لطف پنجابی کے بغیر ادھورا ہے. ہم اپنے سب سے زیادہ بے تکلف دوست سے پنجابی میں ہی بات کیا کرتے ہیں کہ جو سواد پنجابی دا ہیگا او کدھرے ہور نئیں.
 
کردار کشی تو ان کا خاصہ ہے
دیکھ بھائی پوری لڑی میں کوئی ایک فرد بھی آپ سے متفق ہے؟
ہر بندہ آپ سے اختلاف کر رہا ہے کیا سب فاتر العقل ہیں ایک آپ ہی عقلمند ہیں؟
پتہ نہیں اس قسم کی باتیں کر کے آپ کو کیا مل جاتا ہے
بجا کہے جسے دنیا اسے بجا سمجھو
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
 
دیکھیں اکثریت کا متفق ہونا ضروری نہیں کہ درست ہو۔
حضرت عیسی کو مصلوب کرنے پر بھی قوم متفق تھی۔
میری رائے میں پنجابی جگت بازی سے فورم پر پرہیز کریں یہ گھٹیا ہوتی ہے عموما
دوسرے پنجابی کو اس کے زمرے میں استعمال کریں
 
میری رائے میں پنجابی جگت بازی سے فورم پر پرہیز کریں یہ گھٹیا ہوتی ہے عموما
اردو، پشتو، سرائیکی اور باقی زبانوں میں گالیاں پاک ہوتی ہیں؟ اوہ بھائی یہ ہی تو سمجھا رہے ہیں کہ گالی یا پھکڑ پن کسی بھی زبان میں ہو وہ گھٹیا ہوتا ہے۔ اس کا پنجابی سے کیا لینا دینا؟ صاف سھترا، ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے مزاح ہر زبان میں کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے آپ کو اس زبان کے کلچر سے واقفیت ہونی چاہیے ورنہ آپ وہی مطلب اخذ کریں گے جو آپ کے ذہن میں آتا ہے۔
ہمارے ساتھ یہاں مصری ، سعودی، اردنی کام کرتے ہیں، ہر ایک کا اپنا انداز ہے بات کرنے کا۔ مصری مزاح کو زیادہ انجوائے کرتے ہیں جن کی حس مزاح کمزور ہوتی ہے ان کو یہ مزاح عجیب لگتا ہے اب کیا یہ کہیں گے کہ جناب عربی زبان ہی ۔۔۔۔۔ میں تو نہیں کہہ سکتا۔ خدا را بات کو سمجھیے۔
 
زبردست تحریر ہے ۔ فقرے بھی سارے اچھے ہیں ۔ بس ایک دو جگہ پہ مجھے لگا جیسے اخلاقی طور پہ کچھ بہتر لفظ استعمال کرنے چاہییے تھے ۔ باقی سار ی تحریر لاجواب ہے ۔
واللہ جب سے واہیاتی شروع ہوئی ہے اسٹیج ڈرامے دیکھنے چھوڑ دیے ہیں
جناب تب سے تو آپ نے دیکھنے شروع کیے ہیں ۔
تواڈا تے اوہ حساب اے کہ اگلیاں سیٹاں تے بھے کے پورا ڈرامہ وی ویکھ آوندے او تے باہر آکے نعرے وی لاندے او ۔ " ایہہ کنجر خانہ بند کرو " :D
لگتا ہے ڈاکٹرعامر شہزاد صاحب دل پر لے گئے ہیں۔ آج نظر نہیں آ رہے۔
اللہ نہ کرے بھیا۔ میرا ویک اینڈ آف ہوتا ہے (محفل اور انٹرنیٹ سے ) ۔ اس لیے ۔ :) مجھے کسی کی بات بُری نہیں لگتی کیونکہ یہاں سارے ہی اچھے اور سُلجھے ہوئے لوگ ہیں ۔ سوائے ایک کے ۔:D
99 فیصد لوگوں کا جس ممبر کی طرف دھیان گیا ہے میں اُس کی بات نہیں کر رہا ۔ تُکے لگاو مسلمانو :LOL:
 
squarened

معطل
جو شروع ہی 'ابے مٹروے اور ابے بھڑ۔۔۔۔۔' سے کرتے ہیں اب وہ ہمیں پنجابی گالیوں کا بتایا کریں گے۔ وا جی وا

یہ آپ نے زیادتی نہیں کر دی بھائی؟
یہاں محمد احمد، مزمل شیخ بسمل، ادب دوست، حسیب احمد حسیب، عبدالرحمن، ابو شامل، سارہ خان، ملائکہ، فہیم، سید عمران، عمار ابن ضیاء، محمد امین، محمد خلیل الرحمٰن، اکمل زیدی، حسان خان، راشد اشرف وغیرہ وغیرہ بھائی بہنیں ہیں، کبھی ان میں سے کسی نے ایسے الفاظ سے ابتداء کی؟
بلکہ یہ الفاظ تو الٹا ہمیں بولے جاتے ہیں، مکالمہ میں لنک سینڈ کرتی ہوں آپ کو
 
وہ مراسلہ صرف خان صاحب کے لیے ہی تها اور ان کی ہی ایک بات کا جواب بهی۔
 
Top