پنجابی کے چست فقرے

لاریب مرزا

محفلین
بی بی بلا وجہ آپ بحث کو طول دے رہیں ہیں۔ میرے سات سو سے اوپر مراسلے اٹھا کر دیکھیے کیا نظر آتا ہے ان میں۔ پنجابی کی حوالے سے فقط اتنا عرض کیا ہے کہ بنا سوچھے سمجھے لوگوں نے اس پر اعترضات کا طوفان کھڑا کر رکھا ہے۔ جو حقیقت کے خلاف ہے۔
بھائی صاحب جب آپ نے پوسٹ کی ہی ہے تو تبصرہ جات تو ہر طرح کے ہوں گے۔ آپ کو بھی غلط فہمی ہے کہ اس پر بحث ہو رہی ہے۔ والسلام!!
 
میں تو شروع سے کہہ رہا ہوں کہ موجودہ پنجابی نری گالم گلوچ ہے۔ بات بے بات گھٹیا جگت کو لگانا اور اس واہیات جگتوں پر فخر کرنا کونسی اچھی بات ہے۔ اس پر اعتراض کرو تو گالیاں
خان صاحب آپ کے لیے بس اتنا ہی
ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
 
میں تو شروع سے کہہ رہا ہوں کہ موجودہ پنجابی نری گالم گلوچ ہے۔ بات بے بات گھٹیا جگت کو لگانا اور اس واہیات جگتوں پر فخر کرنا کونسی اچھی بات ہے۔ اس پر اعتراض کرو تو گالیاں
بات کا رخ دوسری طرف موڑنے کی کوشش نہ کریں
ٹو دی پوائینٹ بات کریں
پنجگالی انتہائی گھٹیا اور بے ہودہ سوچ رکھنے والا شخص ہی استمعال کر سکتا ہے
 
بات کا رخ دوسری طرف موڑنے کی کوشش نہ کریں
ٹو دی پوائینٹ بات کریں
پنجگالی انتہائی گھٹیا اور بے ہودہ سوچ رکھنے والا شخص ہی استمعال کر سکتا ہے

یہ تو میرے سرائیکی دوست کا تبصرہ تھا جو اسلام اباد میں رہتا ہے۔ پنجابی سنتا رہتا ہے۔ ایک دن کہنے لگا کہ اس بولی کو اگر پنجگالی کہیں تو درست ہوگا۔
 
یہ تو میرے سرائیکی دوست کا تبصرہ تھا جو اسلام اباد میں رہتا ہے۔ پنجابی سنتا رہتا ہے۔ ایک دن کہنے لگا کہ اس بولی کو اگر پنجگالی کہیں تو درست ہوگا۔
پنجگالی۔ معذرت۔پنجابی جو بولی جاتی ہے اس کا معیار گھٹیا ہے۔ یہ قابل فخر بات نہیں۔ جگتوں کو چست فقرے کہنا ، گالی گلوچ کرنا اور اس پر فخر کرنا قابل افسوس ہے۔
یعنی آپ کا اپنا کوئی تجربہ نہیں اس بارے میں، اس کے باوجود متواتر ایک ہی بات دہرائے چلے جا رہے ہیں۔ خدا کا خوف کریں۔ اللہ کے پاس بھی جانا ہے۔
 
یعنی آپ کا اپنا کوئی تجربہ نہیں اس بارے میں، اس کے باوجود متواتر ایک ہی بات دہرائے چلے جا رہے ہیں۔ خدا کا خوف کریں۔ اللہ کے پاس بھی جانا ہے۔
ایک تجربہ تو ابھی اوپر ہی ہوا ہے۔
پنجابی زبان بہیت بڑھیا زبان ہے مگر ہمارے یہاں جو بولی جاتی ہے اور گالیوں سے اور گھٹیا جگت بازی سے پر ہوتی ہے
 
خاں صاحب، آپ کے لیے پشتو میں ترجمہ کیا ہے اس کا
کارغه سپينه ده
اب تو مسکرا دو یار۔ بھائی دل صاف رکھو۔ اچھی خاصی مزاحیہ لڑی کو لڑاکا بنا دیا ہے۔
 
خاں صاحب، آپ کے لیے پشتو میں ترجمہ کیا ہے اس کا
کارغه سپينه ده
اب تو مسکرا دو یار۔ بھائی دل صاف رکھو۔ اچھی خاصی مزاحیہ لڑی کو لڑاکا بنا دیا ہے۔

میں پشتو نہیں
میری بات کا برامت منائیں۔
بلکہ پنجابی کو پنجابی زمرہ ہی میں رکھیں
 
میں پشتو نہیں
میری بات کا برامت منائیں۔
بلکہ پنجابی کو پنجابی زمرہ ہی میں رکھیں
آپ کا حکم سر آنکھوں پر حضور لیکن یہ تحریر پنجابی میں نہیں تھی، آٹے میں نمک کے برابر پنجابی کے الفاظ استعمال کیے ہیں وہ بھی اصطلاحی سمجھ کر اس پر اتنا طوفان۔
 
فرقان احمد

محفلین
بلکل نہیں دیکھنا چاہیے بلکہ کوئی اعتراض کرے تو اس پر غور کرنا چاہیے
موجودہ پنجابی زبان میں ویسی شیرینی نہیں رہی، اس میں ہمارا اپنا قصور زیادہ ہے تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسے پنجگالی کہا جائے۔ دیکھیے، پنجابی زبان کے کئی لہجے ہیں اور اسی طرح بقیہ زبانوں کے بھی کئی لہجے ہیں جن میں وہ زبان بولی جاتی ہے؛ صرف لاہوری تھیٹر میں جگت بازی ہی پنجابی زبان کی واحد شکل نہیں ہے ۔۔۔ آخر آپ جزو کو کُل پر کیسے منطبق کر سکتے ہیں؟ اور، آپ آخر کس طرح پنجابی زبان کو پنجگالی کہہ سکتے ہیں؛ کیا یہ تعصب نہیں ہے؟ جہاں تک گالم گلوچ کا معاملہ ہے تو یہ کسی زبان کے ساتھ خاص نہیں ہے۔ ہاں، اتنا ضرور ہے کہ چونکہ پنجابی زبان بولنے والوں کی تعداد زیادہ ہے تو یہ اک ذرا زیادہ ہائی لائیٹ ہو جاتی ہے۔
 
Top