لاریب مرزا
محفلین
بھائی صاحب جب آپ نے پوسٹ کی ہی ہے تو تبصرہ جات تو ہر طرح کے ہوں گے۔ آپ کو بھی غلط فہمی ہے کہ اس پر بحث ہو رہی ہے۔ والسلام!!بی بی بلا وجہ آپ بحث کو طول دے رہیں ہیں۔ میرے سات سو سے اوپر مراسلے اٹھا کر دیکھیے کیا نظر آتا ہے ان میں۔ پنجابی کی حوالے سے فقط اتنا عرض کیا ہے کہ بنا سوچھے سمجھے لوگوں نے اس پر اعترضات کا طوفان کھڑا کر رکھا ہے۔ جو حقیقت کے خلاف ہے۔