squarened
رکنیت:
‏ستمبر 17, 2011
مراسلے:
292
نمبرات:
63
محصول مثبت درجہ بندیاں:
887
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
12
محصول منفی درجہ بندیاں:
12

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 333 245
متفق 123 102
زبردست 233 78
معلوماتی 127 7
دوستانہ 34 8
پر مزاح 37 188
غمناک 12 1
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 3 6
نا پسندیدہ 1 0
غیر متفق 8 3
جنس:
مؤنث
مقام سکونت:
کراچی
پیشہ:
طالبعلم

اس صفحے کی تشہیر

squarened

معطل, مؤنث, از کراچی

سبحانك ما عبدناك حق عبادتك ‏مئی 24, 2017 8:19 صبح

    1. squarened
      squarened
      سبحانك ما عبدناك حق عبادتك
    2. squarened
      squarened
      لبیک اللھم لبیک
      1. عاطف ملک، سین خے، La Alma اور 4 دیگر اراکین نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. عبدالقیوم چوہدری
        عبدالقیوم چوہدری
        مبارک ہو خاتون۔
        ‏اپریل 28, 2017
        squarened نے اسے پسند کیا۔
      4. La Alma
        La Alma
        آپ کو بہت مبارک ہو . اللہ آپ کا حج قبول فرمائے .
        ‏اپریل 28, 2017
        squarened نے اسے پسند کیا۔
      5. عاطف ملک
        عاطف ملک
        بہت بہت مبارک ہو۔
        اللہ قبول فرمائے۔
        اور ہمیں بھی اپنے در کی حاضری کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین۔
        دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
        ‏مئی 24, 2017 8:57 صبح
    3. squarened
      squarened
      ٹی ٹی پی نے ہر کاروائی کی "را" اور این ڈی ایس سے قیمت وصول کی۔ احسان اللہ احسان
      1. عبدالقیوم چوہدری اور arifkarim نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. محمدظہیر
        محمدظہیر
        تعارف نہ کروانے سے لوگوں کی نظروں میں پروفائل مشکوک رہتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے تعارف کروائیں مختصر ہی سہی۔
        ‏اپریل 28, 2017
      4. squarened
        squarened
        میں یہاں عموما گیسٹ وزٹر کے طور پر آتی رہتی ہوں،اس لیے تقریبا سب فعال ممبرز کو اچھی طرح جانتی ہوں. کچھ عرصہ پہلے کسی کام سے لاگ ان کیا تھا تو پھر ایسے ہی چھوڑ دیا۔اب دوبارہ لمبے لاگ آؤٹ کا ہی ارادہ ہے۔
        ‏اپریل 28, 2017
        محمدظہیر نے اسے پسند کیا۔
      5. squarened
        squarened
        میرے خیال میں اتنی پرانی آئی.ڈی پر شک نہیں بنتا اور نہ کسی اور سے ملایا جا سکتا ہے، تعارف بھی تو پھر لوگ جھوٹا سچا کروا سکتے ہیں
        ‏اپریل 28, 2017
    4. squarened
      squarened
      الحمدللہ علی کل حال
      1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
    5. squarened
      squarened
      بے تحاشہ سپیمرز، ایک بار پھر وہی سوال کہ پہلی پوسٹ موڈریشن پر کیوں نہیں کر دی جاتی؟؟
      1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      2. ابن سعید
        ابن سعید
        برادرم تجمل حسین آپ کا مشورہ معقول ہے لیکن سافٹوئیر کے اپنے حدود و قیود ہوتے ہیں۔ ہر ممکنہ ترتیب پہلے سے موجود نہیں ہوتی اور اس قسم کی خصوصیت شامل کرنے کے لیے ایڈ آن ڈیولپ کرنا پڑے گا۔ اس کے علاوہ ہمارا ماننا ہے کہ ادارتی اختیارات چند منتخب کردہ مدیران تک ہی محدود ہوں تو بہتر ہے ورنہ وقت کے ساتھ ساتھ پیچیدگیاں بڑھتی ہیں۔ :) :) :)
        ‏مئی 6, 2015
      3. تجمل حسین
        تجمل حسین
        ابن سعید آپ کے بات سے متفق ہوں۔ باقی جہاں تک میرا خیال ہے زیادہ تر اسپیمرز رجسٹریشن کے صفحہ پر کیپچا میں بار بار ایک ہی سوال کے پوچھے جانے کی وجہ سے بھی آتے ہیں۔ اگر سوالات زیادہ کردیئے جائیں اور سوالات ہر بار مختلف ترتیب سے ظاہر ہوں تو بھی کافی حد تک اس پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ بہرحال آپ نے جو بھی حل نکالا ہے ان شاءاللہ بہترین ہی ہوگا۔ :)
        ‏مئی 6, 2015
      4. ابن سعید
        ابن سعید
        جی ہاں ہم نے سوالات کی تعداد بھی بڑھائی ہے اور مزید اضافہ کرنے کا ارادہ ہے۔ در اصل اس بات کا بھی خیال کھنا پڑتا ہے کہ جواب دینے والے کو اردو کی بورڈ سے آشنائی نہ ہو تو کیا کیا ممکنہ درست جوابات ٹائپ کیے جا سکتے ہیں۔ :) :) :)
        ‏مئی 6, 2015
    6. squarened
      squarened
      سپیمرز کو قابو میں رکھنے کے لئے فورم پر پہلی پوسٹ موڈریشن پر ہونی چاہیے
      1. محمد خلیل الرحمٰن نے اسے پسند کیا۔
    7. اشتیاق علی
      اشتیاق علی
      السلام علیکم! جناب کلک کا کون سا ورژن استعمال کر رہے ہیں۔ اور کس ونڈوز میں؟
      1. squarened
        squarened
        وعلیکم السلام
        بھائی ، کلک ٢٠١٠ کے نام سے جو بہت سے فورمز پر موجود ہے، وہی استعمال میں ہے، مگر اس میں "اباؤ ٹ"پر دیکھیں تو کلک ٢٠٠٧ لکھا آتا ہے
        ونڈوز سیون ہے، ٦٤ بٹ
        ‏فروری 2, 2015
    8. squarened
      squarened
      Prophet Muhammad ﷺ - Our Love - Our Honour
      1. با ادب اور جاسمن نے اسے پسند کیا۔
    9. squarened
      squarened
      مہاجر وہ ہے جو اُن چیزوں کو چھوڑ دے، جن کی اللہ نے ممانعت فرمائی ہے
      1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
    10. squarened
      squarened
      حَسْبِیَ اللہُ لاَ اِلٰہَ اِلَّا هُوَعَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ
      1. جاسمن نے اسے پسند کیا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مؤنث
    مقام سکونت:
    کراچی
    پیشہ:
    طالبعلم
    جھنڈا:
    Pakistan

    دستخط

    أفضل الجهاد كلمة حق عند سلطان جائر