پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

بھلکڑ

لائبریرین
سردار پورن سنگھ جی کافی عمدہ کھلاڑی ہیں۔
کیئربئین لیگ میں عمدہ کھیل کھیلتے رہے لیکن یہاں دو دن سے مشکل حالات میں ناکام رہے البتہ امید ہے مستقبل میں عمدہ کارگردگی دکھائینگے۔
یہاں وسطی ایشیا میں گرمی دیکھی ہے؟؟
ان بے چاروں کا رنگ بھی جل گیا!
 

یوسف سلطان

محفلین
عمر اکمل پھر وہی کہنی سے سلام کر رہے ہیں ۔ :) :)
بچت ہو گئے ورنہ موڈ میں تھے۔


یہ طرز جشن فرانسیسی(مانچسٹر یونائیٹڈ) فٹبالر پال پوگبا سے مشہور ہے۔ یہ طریقہ کار "ڈیب" کہلاتا ہے۔
بریتھ ویٹ نے بھی اسکی نقل کی۔ اور عمر نے بھی۔ ایسا کوئی عار بھی نہیں۔
:heehee:
 
Top