پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

Pooran سہیل تنویر کے تیسرا شکار بنے!
16 اوورز میں ویسٹ انڈیز 89÷7
سردار پورن سنگھ جی کافی عمدہ کھلاڑی ہیں۔
کیئربئین لیگ میں عمدہ کھیل کھیلتے رہے لیکن یہاں دو دن سے مشکل حالات میں ناکام رہے البتہ امید ہے مستقبل میں عمدہ کارگردگی دکھائینگے۔
 
Top