پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

پاکستان اور کالی آندھی آج دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ہونگے۔
تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
ابھی تو عوام ٹھیک سے خوشی بھی نہیں منا پائی تھی۔بہرکیف امید ہے آج دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
 

یوسف سلطان

محفلین
شرجیل کے آوٹ ہونے کےبعد بابر نے آ کرخالد لطیف کو بتایا کہ جناب ٹی 20 ہے ،تو خالد لطیف نے سکور کو کچھ اگے بڑھایا- اور پاکستان کا 5 اورز میں 32سکور ہو گیا ہے-
 
Top