پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

حسن علی کے اوور میں ایک چھکا، ایک چوکا لگائے گئے جبکہ دو وکٹیں بھی گر گئیں۔
جس پر ٹیپیکل پاکستانی ردعمل کچھ یوں ہوگا۔
پہلی گیند چھکا: چول مروائے گا۔
اگلی چار بال 2 وکٹس: بہت اچھے حسن ٹیلنٹ ہے آگے جائے گا۔
آخری گیند 4: ہے ہی چول،پتہ ہی نہیں گیند کہاں کروانی ہے۔۔۔
 
Top