پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

یاز

محفلین
فی الحال پاکستان کا پلہ بھاری ضرور ہے، لیکن خیال رہے کہ ویسٹ انڈین لوئر آرڈر اپنے ٹاپ آرڈر کی نسبت زیادہ بہتر بیٹنگ کر لیتا ہے۔
 
لگ رہا دبئی او ر اسکے گردونواح میں مارلون گردی کا وقت ہونے والا ہے۔
بچت ہو گئے ورنہ موڈ میں تھے۔

یہ طرز جشن فرانسیسی(مانچسٹر یونائیٹڈ) فٹبالر پال پوگبا سے مشہور ہے۔ یہ طریقہ کار "ڈیب" کہلاتا ہے۔
بریتھ ویٹ نے بھی اسکی نقل کی۔ اور عمر نے بھی۔ ایسا کوئی عار بھی نہیں۔
 

یاز

محفلین

ماہی احمد

لائبریرین
کافی اچھا کھیل رہے، پہلی ایننگز میں تھوڑا کام خراب ہونے لگا تھا... لیکن خیر ہوئی... امید ہے جیت ہی جائیں گے...
 
Top