وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
یہاں سے تو پتلی گلی سے نکل لینا ہی بہتر
کہیں زوجہ محترمہ کو خبر ہو گئی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے ہی کسی لطیفے کا جز نہ بنا دیں ۔۔۔۔۔۔
 
مغزل

محفلین
السلام علیکم
یہاں سے تو پتلی گلی سے نکل لینا ہی بہتر
کہیں زوجہ محترمہ کو خبر ہو گئی تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مجھے ہی کسی لطیفے کا جز نہ بنا دیں ۔۔۔ ۔۔۔
وعلیکم السلام
نایا ب بھائی بڑے عرصے بعد زیارت ہوئی کہاں رہے قبلہ ؟؟
میرا بھی یہی معاملہ ہے مگر میری بیگم میرا مزاج سمجھتی ہے سو ادھر ’’ راوی چین سکون آرام لکھنے میں مصروف ہے ‘‘ :blushing:
 
نایاب

لائبریرین
محترم بھائی
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو ۔ آمین
پرندوں کو تلاش رزق مصروف رکھتی ہے ۔
ہم بھی صحرا صحرا رزق تلاش کرتے ہیں ۔
اور جب بھی وقت مہلت دے اس پیارے گاؤں چلے آتے ہیں ۔
دل بہلا جاتے ہیں ۔
 
سید شیرازی

محفلین
’تین عورتیں‘

عنوان: خاوند سے کام کروانا

امریکن عورت: میں نے خاوند سے کہا: آئندہ کھانا تم بناؤ گے
پہلا دن: اُس نے کچھ نہیں کیا
دوسرا دن: اُس نے روسٹ لیا
جرمن عورت: میں نے خاوند سے کہا: آئندہ گھر کی صفائی تم کرو گے
پہلا دن: وہ چُپ رہا
دوسرا دن: پورا گھر صاف تھا
پاکستانی عورت: میں نے اُن سے کہا: اپنے کپڑے خود دھویا کرو اور اپنے سب کام خود کیا کرو
اگلے دن: مجھے کچھ نظر نہ آیا
دوسرے دن بھی کچھ نظر نہ آیا
تیسرے دن آنکھ کی سوجن کچھ اُتری تو تھوڑا تھوڑا نظر آیا۔۔۔
 
مغزل

محفلین
یہ سارے لطیفے ان مردوں کے بنائے ہوئے لگتے ہیں جو خواتین سے جلتے ہیں ۔۔۔ :p
سارہ بہنا ۔۔ قسم سے آپ بھی ناں ۔۔ ارے بھئی میں نے خواتین کے حق میں مردوں کے خلاف دھاگہ بنایا ہے آپ تو وہاں الٹا مجھے ہی ڈانٹ کے آگئی ہیں ۔۔ :) کیسی سمجھدار بہن ہیں ناں آپ :biggrin:
 
یوسف-2

محفلین
سارہ بہنا ۔۔ قسم سے آپ بھی ناں ۔۔ ارے بھئی میں نے خواتین کے حق میں مردوں کے خلاف دھاگہ بنایا ہے آپ تو وہاں الٹا مجھے ہی ڈانٹ کے آگئی ہیں ۔۔ :) کیسی سمجھدار بہن ہیں ناں آپ :biggrin:
ہور گنڈیریا چوپو :D

کہتے ہیں کہ کسی گاؤں کے سکھوں نے ایک مرتبہ اپنے کھیت میں گنڈیریاں لگانے کا ارادہ ظاہر کیا تو کسی نے کہا کہ جب تم لوگ اپنے کھیت میں گنے کاشت کروگے تو پاس والے گاؤں کے لوگ آتے جاتے گنڈیریاں چوپ چوپ کر ختم کر دیں گے۔ بس یہ سننا تھا کہ سارے سردار ڈنڈے لے کر پاس والے گاؤں جا پہنچے اور وہاں موجود لوگوں کی پٹائی کرتے ہوئے کہنے لگے۔ ہور گنڈیریا چوپو :D ہور گنڈیریا چوپو :D ہور گنڈیریا چوپو :D ۔ لطیفہ اس سے آگے بھی جاتا ہے، مگر یہاں پر۔ ۔ ۔ ہور گنڈیریا چوپو :D تک ہی کافی و شافی ہے :D
 
سید شیرازی

محفلین
بیوی: میری طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی
خاوند: اوہ، میں تو شاپنگ پر جانے کا سوچ رہا تھا
بیوی: میں تو مذاق کر رہی تھی
خاوند: میں بھی مذاق کر رہا تھا
چل اُٹھ کے روٹی پکا
 
مغزل

محفلین
ہور گنڈیریا چوپو :D
کہتے ہیں کہ کسی گاؤں کے سکھوں نے ایک مرتبہ اپنے کھیت میں گنڈیریاں لگانے کا ارادہ ظاہر کیا تو کسی نے کہا کہ جب تم لوگ اپنے کھیت میں گنے کاشت کروگے تو پاس والے گاؤں کے لوگ آتے جاتے گنڈیریاں چوپ چوپ کر ختم کر دیں گے۔ بس یہ سننا تھا کہ سارے سردار ڈنڈے لے کر پاس والے گاؤں جا پہنچے اور وہاں موجود لوگوں کی پٹائی کرتے ہوئے کہنے لگے۔ ہور گنڈیریا چوپو :D ہور گنڈیریا چوپو :D ہور گنڈیریا چوپو :D ۔ لطیفہ اس سے آگے بھی جاتا ہے، مگر یہاں پر۔ ۔ ۔ ہور گنڈیریا چوپو :D تک ہی کافی و شافی ہے :D
امید ہے محمود بھائی تو سمجھ ہی گئے ہوں گے۔

میں تو خود گنڈیریاں چوپنے میں لگا ہوں سرکار آپ تو ڈنڈے برداری کا حق ادا کررہے ہیں ۔۔ توبہ توبہ ۔ ہاہہاہاہاہہ:p
 
Top