تعارف میں ا پنے سر سجاد حیدر کو خوش آ مدید کہتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ناعمہ عزیز

لائبریرین
نہیں بھیا میں بنا چاکلیٹ کے بھی سکھا دوں مگر مجھے پتا ہی نہیں کہ سر کو کیسے پڑ ھا تے ہیں:rollingonthefloor: آپ بتا دیں نا انکو۔۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
خوش آمدید جناب سجاد حیدر صاحب۔

ویسے جناب کمپیوٹر اور انٹرنیٹ‌پر اردو لکھنا انتہائی آسان ہے جو آپ خوداپنی مدد آپ کے تحت گوگل کی مددسے بھی سیکھ سکتے ہیں ۔

مندرجہ ذیل ربط سے آپ مدد لے سکتے ہیں

مرکز تحقیقات اردو کا کمپیوٹر پر اردواستعمال گائیڈ‌جو پی ڈی ایف فارمیٹ‌میں ہے
مرکزتحقیقات اردو کی ویب سائٹ
 
Top