دوست
Joined:
September 25, 2005
مراسلے:
11,743
نمبرات:
113
محصول مثبت ریٹنگ:
4,897
محصول نیوٹرل ریٹنگ:
17
محصول منفی ریٹنگ:
0

مراسلہ ریٹنگ

Received: Given:
پسند 4,344 5,189
ناپسند 9 1
متفق 246 45
غیر متفق 15 1
پر مزاح 74 12
زبردست 136 20
معلوماتی 54 3
دوستانہ 11 0
مفید 22 0
جنس:
مذکر
یوم پیدائش:
February 21
ذاتی ویب سائٹ:
مقام سکونت:
فیصل آباد
پیشہ:
مترجم، کورس ڈویلپر، ماہر لسانیات

اس صفحے کی تشہیر

دوست

محفلین, مذکر, از فیصل آباد

استغراللہ من کل ذنب و اتوب الیہ August 2, 2012

    1. محمد اسامہ سَرسَری
    2. ارقم سید
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ !!
    3. دوست
      استغراللہ من کل ذنب و اتوب الیہ
      1. ارقم سید نے اسے پسند کیا۔
    4. موجو
      السلام علیکم
      دوست کیسے ہیں آپ
      میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں کیا یہ ممکن ہے؟
      کل فیصل آباد آرہا ہوں؟
    5. عائشہ عزیز
      بھائی انگلش فورم پر انگلش میں نہیں لکھا جارہا
    6. دوست
      معذرت کے ساتھ میں پروفائل وزیٹر کے پیغامات سے اکثر صرف نظر کرجاتا ہوں۔ آپ نے کس سلسلے میں اپنا ای میل مجھے بھیجا تھا؟
    7. قیس
      السلام علیکم
      جناب دوست صاحب !
      shahzad.munawar@gmail.com
      یہ عاجز کا ای میل ہے امید ہے آپ یقینا مدد فرمائیں گے
      والسلام
    8. خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم
      جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
      اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
      ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
      محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

      ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    9. دوست
      وعلیکم سلام
      بھائی جی لائبریری کے لیے کام کرنا میری خوش قسمتی ہوگی۔ آج کل مسائل ہیں وقت کے۔ ہفتے کے پانچ دن تیرہ گھنٹے کام کرنے کے بعد یقین مانیں ہفتے اتوار کو بھی وقت نہیں بچتا۔ پڑھائی ہی مار دیتی ہے۔ میرا ای میل میری پروفائل میں موجود ہے۔
      وسلام
    10. خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم
      امید کرتا ہوں آپ ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہونگے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
      لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن کے سلسلہ میں ایک دھاگہ شروع کیا گیا ہے آپ سے درخواست ہے یہاں تشریف لا کر اپنی قیمتی آرہ سے نوازیں اور کچھ باتوں کا جواب بھی مجھے ذپ کر دیں گے
      پہلے تو مجھے بتائیں کیا آپ لائبریری کے زمرہ جات تک رسائی رکھتے ہیں یا نہیں ؟
      آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذپ کر دیں
      اور یہ بتا دیں کے آپ لائیبریری کے لیے کب تک دستیاب ہونگے شکریہ
      جواب کا انتظار رہے گا
      خرم
    11. دوست
      دعا ہے آپ کی عاصم صاحب، معذرت کہ عرصے بعد آپ کو دیکھا اور پہچان نہیں سکا بلکہ پیغام کا جواب بھی اب دے رہا ہوں۔ پروفائل وزٹر کے پیغام ہر بار رہ جاتے ہیں مجھے سے۔
    12. عاصم ملک
      دوست کیا حال ہے، میں عاصم امید ہے آپ پہچان گئے ہوں گے،کافی عرصے بعد محفل پر آیا ہوں اپکو آن لائن دیکھا تو مسیج کر رہا ہوں
    13. دوست
      لگتا تو ایسے ہی ہے لیکن یہ ہوا کیسے پہلے تو یہ ستر فیصد تک بھرا تھا۔
    14. محمد وارث
      السلام علیکم، آپ کا شاید ذاتی پیغامات کا کوٹہ پورا ہو گیا ہے، پلیز دیکھیں اگر آپ اسے فری کر سکیں تو آپ کو پیغام بھیجا جا سکے

      والسلام
    15. دوست
      خیر مبارک :)
    16. الف نظامی
      عید مبارک!
    17. عزیزامین
      میں نے ایک پوسٹ کی تھی بہترین ویب سایٹ کے عنوان سے آپ نے تبصرہ بھی کیا تھا اس کا لنک نہیں مل رہ پلیز دیں گے شکریہ
    18. اجنبی
      خدا گنجے کو ناخن نہ دے
      یار ایک کام پڑا ہے تم سے، شاکر۔ تمہارے ہاٹ میل والے ایڈریس پر ایک ای میل کی ہے، ذرا جواب تو دو اس کا۔
    19. دوست
      احباب سے معذرت کے ساتھ یہ پیغامات اکثر میری نظر سے رہ جاتے ہیں۔ بس جلدی جلدی میں محفل کے تازرہ ترین ہی دیکھ پاتا ہوں یا ذاتی پیغام جو آیا ہوا ہو۔ آپ ذ پ سے رابطہ کرلیا کیجیے۔
      وسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • دستخط

    محمد شاکر عزیز Proud to be a Mehfilian

    تعارف

    جنس:
    مذکر
    یوم پیدائش:
    February 21
    ذاتی ویب سائٹ:
    http://awaz-e-dost.blogspot.com/
    مقام سکونت:
    فیصل آباد
    پیشہ:
    مترجم، کورس ڈویلپر، ماہر لسانیات
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    لسانیات کا طالب علم، مترجم، اپنی زبانوں پر تحقیق کی خواہش

    نیٹ پر دوستوں سے گپ شپ،لکھنا،مطالعہ کرنا،موسیقی،بلاگنگ