تعارف میں ا پنے سر سجاد حیدر کو خوش آ مدید کہتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔
:welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::welcome::
خوش آمدید سر:smile3:
ا مید ہے یہا ں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا:thumbsup4:
اور میں باقی سب کو بتاتی چلوں کہ سر مجھے 3 سال سے پڑھا رہے ہیں:) انگلش:p ان کی وجہ سے مجھے اے بی سی آتی ہے انگلش کی:-P۔۔ اب بی اے کی انگلش بھی یہ ہی پڑ ھاتے ہیں:) پر ا یک مسئلہ انکو اردو لکھنے میں پرابلم ہےادھر۔امید ہے کہ کچھ دنوں میں یہاں رہ کے یہ بھی ختم ہو جائے گی۔۔ اپنے بارے میں سر خود ہی بتا ئیں گے۔
میں تو چلیchill:
 
اردو محفل میں خوش آمدید!

محترم آپ ہماری ناعمہ بٹیا کے استاذ ہیں یہ ہمارے لئے بھی بڑی خوشی کی بات ہے۔ امید ہے کہ ہمیں بھی آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ناعمہ بٹیا کو بھی بہت ساری دعائیں اور ٹافیاں کہ وہ آپ کو محفل تک لائیں۔

اردو لکھنے کے حوالے سے جو بھی مسائل ہوں وہ بتائیں ہم ہر ممکن اعانت کی کوشش کریں گے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
سعود بھیا پلیز سر سے یہ نا پو چھیئے گا کہ میں کیسا پڑھاتی ہوں:talktothehand: مں خود ہی بتا دیتی ہوں میں بڑی نکمی ہوں ۔۔ ہاہاہاہاہا:tongue:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی ہاں اسوقت ان کو اکیڈمی ہو نا چاہیے۔۔ ورنہ ہمیں کون پڑھا ئے گا۔۔ میر ے خیال میں شام کو اپنے بارے میں بتائیں گے۔۔ انکو اردو کے کسی فورف کی تلاش تھی تو میں نے بتا یا کہ اردو محفل بیسٹ فورم ہے:) با قی مجھے پتہ نہیں۔۔ آ جائیں گے رات کو محفل پہ ہمیں پڑ ھا کے۔ میں بھی چلی اکیڈمی:)
 

sajjad hyder

محفلین
sorry i dont know how to write in urdu. it dosent mean that i am an english person but i feel it almost impossible to write in urdu. well i am sajad hyder. i am the student of plant pathology and also naima's teacher & farther you people can ask from naima about me plz. never mind if i don't know urdu typing but i vl try to learn it thanks to all:)
 

مغزل

محفلین
نائمہ بٹیا کے استادِ گرامی قدر جناب سجار حیدر کو اردو محفل کی رکنیت پر صمیمِ قلب سے خوش آمدید ، ہمیں امید ہے کہ جیسا بٹیا نے فرمایا ، ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کوملے گا، انشا اللہ آپ سے مراسلت جاری رہے گی ، امید ہے آپ محفل میں اپنے ذوق ِ سلیم کے مطابق مراسلت فرماتے رہیں گے ،
والسلام ( نائمہ کا بڑا بھیا)
 
Top