مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

میری طرف سے تابش صاحب آپ کو مبارک ہو باقی لوگوں کی مبارک باد کا تو مجھے پتہ نہیں کہ میری عقل ہمیشہ پیچھے رہ جاتی ہے معاملہ سمجھنے میں لیکن میری مبارک باد کچھ اس طرح قبول فرماٰیے کہ جتنے مراسلے میں نے آپ کے دیکھے کہیں کوئی نازیبا لفظ ' پھکڑ پن ' ناشائستہ گفتگو حتیٰ کہ ناشائستہ مذاق بھی نہیں دیکھا ..یہی ایک.انسان کے ادبی ہونے کی دلیل اور ادب کا حق ادا کرنے کا ثبوت ہے. اللہ اس میں استحکام بخشے اور نوجوان نسل کے لئیے مشعل راہ بنائے آمین. خوش رہیئے اور مبارک بادیاں سمیٹتے رہیئے.
آمین.
حسنِ ظن اور خوبصورت الفاظ کا شکریہ. :)
 

یاز

محفلین
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔
امیدِ واثق ہے کہ جلد ہی یونس خان کے نقشِ قدم پہ چلتے ہوئے پانچ ہندسوں تک بھی رسائی حاصل کر لیں گے۔
 
Top