مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

سید عمران

محفلین
بہت مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔
ہم بندے کی گفتار پر نظر رکھتے ہیں۔۔۔
لیکن یہاں ایسے بھی ہیں جو رفتار پر نظر رکھتے ہیں!!!
 
بہت مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔
بہت شکریہ عمران بھائی۔
ہم بندے کی گفتار پر نظر رکھتے ہیں۔۔۔
لیکن یہاں ایسے بھی ہیں جو رفتار پر نظر رکھتے ہیں!!!
آپ نے فکر میں ڈال دیا ہے۔ زیادہ بولنے والے اس معاملے میں کمزور ہی سمجھے جاتے ہیں۔
 

فرقان احمد

محفلین
تابش بھیا، میری طرف سے دس ہزاری منصب کی پیشگی مبارک باد! وہ کیا ہے نا کہ محفل میں دو تین بعد چکر لگتا ہے، کہیں رہ نہ جاؤں! مبارک باد دینے سے!
 
تابش بھیا، میری طرف سے دس ہزاری منصب کی پیشگی مبارک باد! وہ کیا ہے نا کہ محفل میں دو تین بعد چکر لگتا ہے، کہیں رہ نہ جاؤں! مبارک باد دینے سے!
بہت شکریہ جناب.
میں تو کہتا ہوں یہی لڑی دس ہزاری میں بھی استعمال ہو جائے. اب روز روز نئی لڑی کیا کرنی. :p
 
:congrats::great::best::a6::zabardast1:چونکہ برادرم تابش کی تیزی وتندیُ مراسلہ نگاری کومابدولت تیندوے یا برق رفتارچیتےسے تشبیہ دینا عزیزی تابش کے شایانِ شان نہیں گردانتے چنانچہ مابدولت برادرم تابش کے کارنامےکے لئے علاوہ از دیگرتہنیتی علامات, اس علامت :airplane1:کا اضافہ کرنے میں بھی قلبی فخروانبساط محسوس کرتے ہیں.:):):good:
 
Top