مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

:congrats::great::best::a6::zabardast1:چونکہ برادرم تابش کی تیزی وتندیُ مراسلہ نگاری کومابدولت تیندوے یا برق رفتارچیتےسے تشبیہ دینا عزیزی تابش کے شایانِ شان نہیں گردانتے چنانچہ مابدولت برادرم تابش کے کارنامےکے لئے علاوہ از دیگرتہنیتی علامات, اس علامت :airplane1:کا اضافہ کرنے میں بھی قلبی فخروانبساط محسوس کرتے ہیں.:):):good:
ان محبتوں کے لیے سپاس گزار ہوں۔ بہت شکریہ۔ :)
 

اکمل زیدی

محفلین
:congrats::great::best::a6::zabardast1:چونکہ برادرم تابش کی تیزی وتندیُ مراسلہ نگاری کومابدولت تیندوے یا برق رفتارچیتےسے تشبیہ دینا عزیزی تابش کے شایانِ شان نہیں گردانتے چنانچہ مابدولت برادرم تابش کے کارنامےکے لئے علاوہ از دیگرتہنیتی علامات, اس علامت :airplane1:کا اضافہ کرنے میں بھی قلبی فخروانبساط محسوس کرتے ہیں.:):):good:
مجھے امکان قوی تھا کے قبلہ امین صاحب کی جب بھی اس لڑی رسم تبریک پر نظر احسن گزری ہم اہلیان اردو محفل اس خالص اردو میں مبارکباد کے ذائقے سے مستفید ہونگے . . . :D
 

اکمل زیدی

محفلین
شکریہ اکمل بھائی۔
ہم اکٹھے ہی چلے تھے جانبِ منزل مگر
آپ سوتے رہ گئے اور میں اکیلا رہ گیا
:D
بہت خوب ۔ ۔ ۔ اسے کہتے ہیں بھگو کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ تو پھر بھی تین مہینے بعد وارد ھوے تھے ۔ ۔ ۔ مگر کوی بات نہیں ۔ ۔ آپ ذرا توقف کریں ہم آیا ہی چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ بس یہی کوی ۔ ۔ ۔ چار چھ سال بعد۔ ۔ ۔ ؛)
 

فہد اشرف

محفلین
بہت مبارک ہو تابش بھائی :congrats::congrats:
بہت مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔
ہم بندے کی گفتار پر نظر رکھتے ہیں۔۔۔
لیکن یہاں ایسے بھی ہیں جو رفتار پر نظر رکھتے ہیں!!!
اوسط نکالنے پر پتہ چلا کہ تقریباً ساڑھے پندرہ مراسلے یو میہ ارسال کرتے ہیں۔:):)
 

عاطف ملک

محفلین
9000 مراسلہ جات کی تکمیل پر بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی!
اور یونس خان کا ریکارڈ برابر کرنے والی تجویز بری نہیں ہے :)
اس پر غور کیجیے گا۔
ڈھیروں دعائیں آپ کیلیے :)
 
9000 مراسلہ جات کی تکمیل پر بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی!
اور یونس خان کا ریکارڈ برابر کرنے والی تجویز بری نہیں ہے :)
اس پر غور کیجیے گا۔
ڈھیروں دعائیں آپ کیلیے :)
بہت شکریہ عاطف بھائی.
اس آخری ہزاری کے لیے تعاون کیا ہے عاطف بھائی پیروڈی والے نے.
 
Top