مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

arifkarim

معطل
محمد تابش صدیقی بھائی نے بہت تیزی کیساتھ 9000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کیا۔ امید ہے آپ اسی طرح محفل کی رونقوں میں اضافے کرتے رہیں گے:
2017-04-27_6-59-29.jpg

bb574cac2ba548dc2a40bd787038bbab.gif
 
بہت بہت مبارک ہو بھیا ۔ جلدی جلدی دس ہزار مراسلے پورے کریں اور یونس خان کے ہم پلہ ہو جائیں :D
لیکن مصباح کے 99 :rollingonthefloor:
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب۔
ویسے میرا آغاز یونس خان جیسا ہی تھا، مختصر سی تعارفی لڑی۔
یہاں تو اکثر آفریدی ہی آتے ہیں۔ تعارفی لڑی کئی صفحات پر مشتمل ہوتی ہے اور اس کے بعد شکل نہیں دکھاتے۔ :D
 
اُمید ہے کہ اس جملے کے آخری لفظ کے پہلے حرف پر ضمہ نہیں ہے :)
میں بھول جاتا ہوں کہ ادبی لوگوں سے مخاطب ہوں، ہم ٹھہرے سیدھے سادھے جاہل، لیکن لگتا ہے اب ایسے کچھ لکھتے ہوئے اعراب کے ساتھ اس کی تزین آرائش بھی کرنی پڑے گی تاکہ ذومعنی گفتگو سے پرہیز کیا جا سکے۔
 
Top