مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

محمدظہیر

محفلین
ویسے مجھے یوں اوڈ نمبرس پر مبارک بادی دینا مناسب نہیں لگتا پھر بھی آپ کے لیے 9 ہزاری بننا مبارک ہو تابش بھائی:)
 

با ادب

محفلین
میری طرف سے تابش صاحب آپ کو مبارک ہو باقی لوگوں کی مبارک باد کا تو مجھے پتہ نہیں کہ میری عقل ہمیشہ پیچھے رہ جاتی ہے معاملہ سمجھنے میں لیکن میری مبارک باد کچھ اس طرح قبول فرماٰیے کہ جتنے مراسلے میں نے آپ کے دیکھے کہیں کوئی نازیبا لفظ ' پھکڑ پن ' ناشائستہ گفتگو حتیٰ کہ ناشائستہ مذاق بھی نہیں دیکھا ..یہی ایک.انسان کے ادبی ہونے کی دلیل اور ادب کا حق ادا کرنے کا ثبوت ہے. اللہ اس میں استحکام بخشے اور نوجوان نسل کے لئیے مشعل راہ بنائے آمین. خوش رہیئے اور مبارک بادیاں سمیٹتے رہیئے.
 
Top