Hafiz Abbas Qadri
محفلین
واقعی شہر بھر کا بالواسطہ نقصان تو بالکل ناقابل تلافی ہے.اگر بہ طالعِ من سوخت خرمنم چہ عجب
عجب ز قسمتِ یک شہرِ خوشہ چیں دارم
غالب
اگر میرے (برے) نصیبے کے ہاتھوں میرا خرمن جل گیا ہے
تو عجیب بات نہیں، عجیب بات تو یہ ہے کہ ایک شہر میرے خرمن کا خوشہ چین ہے
(مترجم و شارح :صوفی غلام مصطفیٰ تبسم)