جنات کی حقیقت کیا ہے؟

اشتیاق علی

لائبریرین
واہ محمود بھائی کیا شعر کہا ہے آپ نے۔
biggrin.gif
biggrin.gif
biggrin.gif
 
محمداحمد

لائبریرین
اس حوالے سے میں نے کچھ عرصے پہلے ایک کتاب "جن اور شیاطین کی دینا" پڑھی تھی جو کہ مجھے بہت اچھی لگی۔ خاص بات یہ ہے کہ اس کتاب میں تقریباً مواد مستند حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

تعارف کے لئے یہ ربط دیکھ سکتے ہیں۔

http://www.bahoo.org/Bookdes.asp?productid=1003182&catid=4&subid=35

یہ کتاب دارالسلام پبلشر کی ہے جو کہ لوکل مارکیٹ میں بھی مل جائے گی۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اس حوالے سے میں نے کچھ عرصے پہلے ایک کتاب "جن اور شیاطین کی دینا" پڑھی تھی جو کہ مجھے بہت اچھی لگی۔ خاص بات یہ ہے کہ اس کتاب میں تقریباً مواد مستند حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

تعارف کے لئے یہ ربط دیکھ سکتے ہیں۔

http://www.bahoo.org/bookdes.asp?productid=1003182&catid=4&subid=35

یہ کتاب دارالسلام پبلشر کی ہے جو کہ لوکل مارکیٹ میں بھی مل جائے گی۔
سبحان اللہ ، بہت اچھی شئیرنگ ہے۔
 
طالوت

محفلین
اپنی تو خواہش ہی رہی کہ کوئی جن بھیج کر ہمیں پھینٹی لگوائے حالانکہ اس کی بہت معقول وجوہات موجود ہیں ۔۔ یا کم از کم ایک دو جادو کروا کر ٹانگ وانگ ہی تڑوا دیتا آسانی کے لئے ہم اپنی سیاہ و سفید زلفوں میں سے جو انھیں پسند ہوں چند ایک بذریعہ ڈاک بھجوانے کو تیار ہیں ۔۔
ہائے بےچارے ہمارے ناتواں دشمن !
وسلام
 
اے خان

محفلین
ویسے مجھے آلہ دین والا جن بہت پسند ہے. اگر کسی کے پاس آلہ دین کا چراغ ہے تو برائے مہربانی مجھے ضرور بتائیے گا.
 
Top