جنات کی حقیقت کیا ہے؟

بالکل نہیں۔ میں مزید ایک دو ماہرین جنات پکڑ کی تلاش میں ہوں کہ سیکنڈ اور تهرڈ اوپنین لیے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کرتا۔ آپ کا طریقہ کار بتانے کا بہت شکریہ۔

ابھی بتایا کہاں ہے
البتہ ماہرین کی قلت ہے ۔ اکثر لوگ جن کے وجود سے انکاری ہیں۔ ان کے چنگل میں نہ پھنس جانا کہیں
 
جنات کیا ہیں، انکی حقیقت کیا ہے، انکی خوراک، رہائش کیا ہے، وہ کیا کرتے ہیں، کیا جنات کو قبضے میں کیا جا سکتا ہے؟
اگر کوئی صاحب اس بارے میں مکمل اور ٹھوس معلومات رکھتا ہو تو براہِ کرم فراہم کرے، یہ معلومات ایسے لوگوں کے لیئے بھی نہایت مفید ہونگی جو کہ روز جھوٹے عاملوں سے لٹتے ہیں۔ شکریہ۔
ایک کتاب اس موضوع پر شائع ہوچکی ہے ۔۔۔ہمت باندھیں میں آپ کو پی ڈی ایف نسخہ فراہم کرتا ہوں آپ وہاں سے اقتباسات اس لڑی میں نقل کیجیے گا۔۔۔
 
Top