سین خے
محفلین
خوبصورت!!! کتنی گریسفل لگتی ہے
19 جون کو پانچ بجے اٹھے۔ شمالی تنزانیہ خط استوا کے قریب ہے۔ لہذا دن اور رات بارہ بارہ گھنٹوں کے ہیں۔ ساڑھے چھ کے قریب سورج طلوع ہوتا ہے۔ چھ بجے سے پہلے گارڈ ہمیں لینے آ گیا۔ ہم ریستوران پہنچے اور بفے ناشتہ کیا۔ ناشتے کے بعد طلوع آفتاب سے پہلے ہی ہم سفاری ڈرائیو پر روانہ ہوئے کہ پلان تھا کہ علی الصبح جانوروں کو دیکھا جائے۔
یہ رہا طلوع کا منظر
بہترین شاٹ۔
ناراضگی میں وقفہ لینا پڑے گا جواب کے لیے
نیچے کا ایک incisor غائب ہے۔ اس کی بھی ناک تقریباً کالی ہے تو سات سال یا سات سال سے زیادہ کا ہی لگ رہا ہے۔