عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کیا ہار وغیرہ بھی پہنائے ؟
کوئی ڈھول باجے ؟
کوئی نیزوں کے ساتھ رمبا سمبا ؟
کیا ہار وغیرہ بھی پہنائے ؟
ہے تو یہ بھی ٹھیک لیکن کوئی ٹری ہاؤس ہوتا تو سواد آ جانا تھا۔
ہے تو یہ بھی ٹھیک لیکن کوئی ٹری ہاؤس ہوتا تو سواد آ جانا تھا۔
جی آ، جی آ۔ہلے تے تُسی اوہ "چینی گھٹ اے آلے" بندے اوہ-
اوہ نہیں جیکیا ہار وغیرہ بھی پہنائے ؟
کوئی ڈھول باجے ؟
کوئی نیزوں کے ساتھ رمبا سمبا ؟
ناموں کو خود سے لکھا، یاد کیا یا سفاری والوں نے کوئی بروشر وغیرہ دیا تھا ؟آج کے دن کے جانور
- Baboons
- Spider-man agama
- Hartebeests
- ostriches
- zebras
- vervet monkeys
- impalas
- wildebeests
- giraffes
- warthogs
- hippopotamuses
- lions
- kori bustards
- Griffon vultures
- lovebirds
- marabou storks
- yellow-billed storks
- Saddle-billed stork
- Bustards
- crocodiles
- cheetahs
- waterbucks
- topis
جو جانور ہم دن میں پہلی دفعہ دیکھتے تھے بیٹی اپنی ڈائری میں لکھ لیتی تھی۔ جن پرندوں کے نام نہ معلوم تھے وہ اپنے گائیڈ مائیک سے پوچھ لیتے تھے۔ کچھ اضافے تصاویر اپلوڈ کرنے پر بھی کئے۔ناموں کو خود سے لکھا، یاد کیا یا سفاری والوں نے کوئی بروشر وغیرہ دیا تھا ؟
یہ گراس لینڈ ہے درخت پہلے ہی کم کم ہیںہے تو یہ بھی ٹھیک لیکن کوئی ٹری ہاؤس ہوتا تو سواد آ جانا تھا۔
ٹینٹ کینوس کے تھے اور کئی تہیں تھیں۔ چانس کافی کم ہے کہ درندے پھاڑ کر اندر آئیں۔ٹینٹ کس چیز کے بنے ہوئے ہیں؟؟؟
کیا بڑے درندے انہیں پھاڑ کر اندر نہیں آسکتے؟؟؟