سین خے

محفلین
19 جون کو پانچ بجے اٹھے۔ شمالی تنزانیہ خط استوا کے قریب ہے۔ لہذا دن اور رات بارہ بارہ گھنٹوں کے ہیں۔ ساڑھے چھ کے قریب سورج طلوع ہوتا ہے۔ چھ بجے سے پہلے گارڈ ہمیں لینے آ گیا۔ ہم ریستوران پہنچے اور بفے ناشتہ کیا۔ ناشتے کے بعد طلوع آفتاب سے پہلے ہی ہم سفاری ڈرائیو پر روانہ ہوئے کہ پلان تھا کہ علی الصبح جانوروں کو دیکھا جائے۔

یہ رہا طلوع کا منظر


سحر انگیززز!!!! نہایت ہی شاندار فوٹوگرافی! (y)(y)(y)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چلیں زوم ان کرتے ہیں



اس امپالے کو یہاں کئی بار لٹکے دیکھا لیکن 24 گھنٹوں میں کئی بار چکر لگانے کے باوجود وہ تیندوا نہ نظر آیا جس نے اس امپالے کو شکار کر کے یہاں پہنچایا۔
جواب بھی خود ہی بتا دیا، پہلے کوشش کرنے دینا تھی ۔
 

زیک

مسافر
اور یوں 25 جون بھی اختتام کو پہنچا۔ ہم نے لوج میں بفے ڈنر کیا اور سونے چلے۔

آج کے دن ہم نے یہ جانور دیکھے:

  • Baboons
  • Elephants
  • Buffaloes
  • Ostriches
  • Zebras
  • Vervet Monkeys
  • Impalas
  • Wildebeests
  • Giraffes
  • Vultures
  • Waterbucks
  • Lilac-breasted Roller
  • Dik-diks
  • Bat-eared Foxes
  • Warthogs
  • Red-billed Hornbill
 
Top