زیک

مسافر
جب لوج واپس پہنچے تو بارش شروع ہو چکی تھی۔ کھانا کھا کر سو گئے۔

19 جون کو دیکھے گئے جانور:
  • Baboons
  • ostriches
  • zebras
  • vervet monkeys
  • impalas
  • wildebeests
  • warthogs
  • herons
  • hippopotamuses
  • lions
  • vultures
  • guinea fowl
  • yellow-billed storks
  • crocodiles
  • topis
  • eagles
  • monitor lizards
  • black-backed jackals
  • bateleur
  • turtles
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
20 جون کی صبح طلوع ہوئی۔ آج ہم مغربی سیرنگیٹی سے واپس وسطی سیرنگیٹی جا رہے تھے۔ ناشتے کے بعد مبالاگیٹی سے نکلے۔

کچھ دیر بعد یہ mongoose نظر آئے۔

 

زیک

مسافر
Whistling thorn tree کافی کانٹے دار ہے۔ بہت بار اس کے کافی قریب سے گزرے۔ زیادہ تر کھڑا ہی ہوتا تھا اور اکثر بازو پھیلائے ہوتے تھے۔ لہذا دھیان رکھنا پڑتا تھا کہ کہیں کانٹے ہی نہ چبھ جائیں۔

 
Top