بھلا کون ہے جس نے ایسا کہا؟اوئی اچھا یعنی میری اردو اتنی اچھی نہیں ہوئی ابھی
خیر اب تو پتہ چل گیا ناں۔مجھے نہیں پتا تھا ناں کہ خلال ٹوتھ پک کو کہتے ہیں
اچھی تجویز ہے ۔یہاں سے اس دھاگے کا نام "تیمور کا انٹرویو بزبان مقدس" رکھ دیتے ہیں۔
بھیا ہماری واپسی 29 کو ہے ناں29 سے پہلے جواب دینا ممنوع ہے کیا؟ لیکن سالگرہ تو 27 کو ہے۔
ٹوتھ پک سے دانت صاف کرنا۔
خلال ٹوتھ پک کو نہیں بلکہ ٹوتھ پک سے دانت صاف کرنے کے عمل کو کہتے ہیں۔مجھے نہیں پتا تھا ناں کہ خلال ٹوتھ پک کو کہتے ہیں
بھیا آفٹر 29 کو دوں گی
تیمور کے متعلق مزید سوالات۔۔۔
ان کی مونچھیں ہیں کہ نہیں ؟
میرے سے زیادہ ہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ خاصے گھنے بال ہیں ان کے توسر پر بال کتنے ہیں ؟
ہربل ایسنسسکونسا شیمپو استعمال کرتے ہیں ؟
میڈیم۔۔قمیض کا سائز کیا ہے ؟
ہی ہی ہی بھیاااامزید سوالات برائے تیمور۔۔۔
ڈارک گرین۔۔ جو میں ہی ان کے لیے لاسٹ ویک لائی ہوں۔۔۔ نیا والاان کے ٹوُتھ برش کا رنگ کیا ہے ؟
دونوں پہن لیتے ہیں۔۔ جاب کے علاوہ زیادہ تر ٹرینرز میں ہی رہتے ہیںجوتے کونسے پہنتے ہیں تسموں والے یا دوسرے ؟
کبھی کبھار۔۔کھانا کھانے کے بعد دانتوں کا خلال کرتے ہیں یا نہیں ؟
وہ تو میں کرتی ہوں ناں۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ہاتھ دھوتے وقت کیا صابن کی جھاگ بنانے میں وقت تو نہیں ضائع کرتے ؟
تھینک گاڈ میں نے یہ نہیں بتایا تھا کہ کون سے مہینے کی 29 کے بعد جواب دوں گییہ رواں مہینہ کی 29 ہے کیا؟ سال کونسا ہے؟
۔۔ میں تیمور پہ پی ایچ ڈی کر رہی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہیتیمور کے متعلق مزید ترین سوالات۔۔
اب کون لائٹ آن کر کے دیکھے بھیا۔۔ ہی ہی ہی ہیقمیض کے کالر کا سائز کیا ہے۔
اس کا جواب بھی کل پر رہنے دیتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی ہی صبح دیکھ کر بتاؤں گی ناںکمر پر بیلٹ کتنے نمبر والے سوراخ میں لگاتے ہیں۔
اففففففف۔۔۔ یہ بھی صبح ہی بتاؤں گی۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہیشیو کا آغاز دائیں جانب سے کرتے ہیں یا بائیں جانب سے۔
وہ والٹ اپنی جیکٹ کی جیب میں رکھتے ہیں۔۔بٹوہ پینٹ کی دائیں جیب میں رکھتے ہیں یا بائیں جیب میں۔
بالکل بھی نہیں کرتے۔۔ میرے ٹیکسٹ کے جواب میں بھی کال کر دیتے ہیں کیونکہ یہ کام ان کو بہت برا لگتا ہے۔۔ ہی ہی ہیسیل فون پر ماہانہ ٹیکسٹ کتنا کرتے ہیں۔
یہ تو ان سے پوچھنا ہو گا لیکن ابھی تو سو گئے ہیں ناں۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ ابھی جگایا تو میری شامت آ جانیپہلا ای میل ایڈریس کب بنایا۔
آفٹر ایوری ٹو ویکسحجام کے پاس اوسطاً کتنی دفعہ جاتے ہیں۔
زیادہ نہیں۔۔کتنے جوتے ہیں ان کے پاس۔
دونوں نہیں ۔۔ نہ سگریٹ پیتے ہیں اور نہ چیونگم چباتے ہیں بلکہ مجھے چیونگم چبانے پر اکثر ڈانٹ پڑتی ہےسگریٹ پیتے ہیں ، یا چیونگم چباتے ہیں۔