انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

اشتیاق علی

لائبریرین
جہاں تک مجھے یاد ہے اس دھاگے پر میں نے بھی آپ سے سوالات کیے تھے۔
ماشا اللہ ۔ ابھی تک دھاگہ چل رہا ہے۔ کافی لمبا انٹرویو ہو گیا یہ تو۔
ویسے کہاں تک پہنچا؟
 

عثمان

محفلین
مزید سوالات برائے تیمور۔۔۔
ان کے ٹوُتھ برش کا رنگ کیا ہے ؟
جوتے کونسے پہنتے ہیں تسموں والے یا دوسرے ؟
کھانا کھانے کے بعد دانتوں کا خلال کرتے ہیں یا نہیں ؟
ہاتھ دھوتے وقت کیا صابن کی جھاگ بنانے میں وقت تو نہیں ضائع کرتے ؟
:p:p:p
 

عثمان

محفلین
بھئی ان سوالات سے پتا چلتا ہے کہ نیا شادی شدہ جوڑا آخر کتنا ایک دوسرے کے قریب ہے۔ ہاؤ سویٹ! :battingeyelashes:
 

مقدس

لائبریرین
ویسے تیمور کے بارے میں جو سوال آپ نے کیے ہیں
ان کے جواب گھر پہنچ کر لیپ ٹاپ سے آکر دوں گی
تفصیل سے
 

اشتیاق علی

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
موبائل سے جواب دینا مشکل ہے ناں
ہی ہی

ویسے وٹ از خلال عثمان بھیا

خلال یعنی ٹوتھ پکس

article-0-06688D45000005DC-364_634x444.jpg
 
Top