انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

عثمان

محفلین
تیمور کے متعلق مزید سوالات۔۔۔
ان کی مونچھیں ہیں کہ نہیں ؟
سر پر بال کتنے ہیں ؟
کونسا شیمپو استعمال کرتے ہیں ؟
قمیض کا سائز کیا ہے ؟
:p
 

شمشاد

لائبریرین
عثمان بھائی شادی کی پہلی سالگرہ تک تو تیمور کے سر پر بال رہنے دیں، پھر بھلے ہی وگ لگا لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہر شادی شدہ بندہ گنجا ہو جاتا ہے جو اپنی خاتون اول کے ساتھ رہتا ہے۔ یقین نہ آئے تو شادی شہداؤں کو دیکھ لو۔
 

محمداحمد

لائبریرین
احمد صاحب، اتنا دلچسپ انٹرویو آپ نے پورا نہیں پڑھا؟ یہ تو ٹھیک بات نہیں ہے!
میں نے تو ایک بار پڑھنا شروع کیا تو پھر دل ہی نہیں چاہا کہ پورا پڑھے بغیر چھوڑوں۔

جب ہی تو نہیں پڑھا کہ "دل" یہیں "چسپ" ہو کر نہ رہ جائے۔ :D اب پڑھوں گا کہ زیادہ مزاحمت تو پاکستانی کبھی کرتے ہی نہیں ہیں۔ :)

ویسے آپ نے اس انٹرویو کو اور دلچسپ بنا دیا ہے۔ :p
 
Top