انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

مقدس

لائبریرین
تیمور کے متعلق مزید سوالات۔۔۔ :p

اففف میں نے یہ ان سوالوں کا جواب دینا تھا اور بھول گئی۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ ابھی بلال بھائی کو تنگ کرنے کا سوچ رہی تھی اور ان کے لیے سوالات جمع کرنے لگی تو ان پر نظر پڑی۔۔ ہی ہی ہی ہی

ان کی مونچھیں ہیں کہ نہیں ؟

نہیں

سر پر بال کتنے ہیں ؟
میرے سے زیادہ ہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ خاصے گھنے بال ہیں ان کے تو

کونسا شیمپو استعمال کرتے ہیں ؟
ہربل ایسنسس

قمیض کا سائز کیا ہے ؟
میڈیم۔۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
مزید سوالات برائے تیمور۔۔۔ :p:p:p
ہی ہی ہی بھیاااا

ان کے ٹوُتھ برش کا رنگ کیا ہے ؟
ڈارک گرین۔۔ جو میں ہی ان کے لیے لاسٹ ویک لائی ہوں۔۔۔ نیا والا

جوتے کونسے پہنتے ہیں تسموں والے یا دوسرے ؟
دونوں پہن لیتے ہیں۔۔ جاب کے علاوہ زیادہ تر ٹرینرز میں ہی رہتے ہیں

کھانا کھانے کے بعد دانتوں کا خلال کرتے ہیں یا نہیں ؟
کبھی کبھار۔۔

ہاتھ دھوتے وقت کیا صابن کی جھاگ بنانے میں وقت تو نہیں ضائع کرتے ؟
وہ تو میں کرتی ہوں ناں۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔
و
 

عثمان

محفلین
تیمور کے متعلق مزید ترین سوالات۔۔
قمیض کے کالر کا سائز کیا ہے۔
کمر پر بیلٹ کتنے نمبر والے سوراخ میں لگاتے ہیں۔
شیو کا آغاز دائیں جانب سے کرتے ہیں یا بائیں جانب سے۔
بٹوہ پینٹ کی دائیں جیب میں رکھتے ہیں یا بائیں جیب میں۔
سیل فون پر ماہانہ ٹیکسٹ کتنا کرتے ہیں۔
پہلا ای میل ایڈریس کب بنایا۔
حجام کے پاس اوسطاً کتنی دفعہ جاتے ہیں۔
کتنے جوتے ہیں ان کے پاس۔
سگریٹ پیتے ہیں ، یا چیونگم چباتے ہیں۔
:p:p:p
 

مقدس

لائبریرین
تیمور کے متعلق مزید ترین سوالات۔۔:p:p:p
:rollingonthefloor:۔۔ میں تیمور پہ پی ایچ ڈی کر رہی ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی

قمیض کے کالر کا سائز کیا ہے۔
اب کون لائٹ آن کر کے دیکھے بھیا۔۔ ہی ہی ہی ہی

کمر پر بیلٹ کتنے نمبر والے سوراخ میں لگاتے ہیں۔
اس کا جواب بھی کل پر رہنے دیتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی ہی صبح دیکھ کر بتاؤں گی ناں:rollingonthefloor:

شیو کا آغاز دائیں جانب سے کرتے ہیں یا بائیں جانب سے۔
اففففففف۔۔۔ یہ بھی صبح ہی بتاؤں گی۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی

بٹوہ پینٹ کی دائیں جیب میں رکھتے ہیں یا بائیں جیب میں۔
وہ والٹ اپنی جیکٹ کی جیب میں رکھتے ہیں۔۔ :p

سیل فون پر ماہانہ ٹیکسٹ کتنا کرتے ہیں۔
بالکل بھی نہیں کرتے۔۔ میرے ٹیکسٹ کے جواب میں بھی کال کر دیتے ہیں کیونکہ یہ کام ان کو بہت برا لگتا ہے۔۔ ہی ہی ہی

پہلا ای میل ایڈریس کب بنایا۔
یہ تو ان سے پوچھنا ہو گا لیکن ابھی تو سو گئے ہیں ناں۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ ابھی جگایا تو میری شامت آ جانی

حجام کے پاس اوسطاً کتنی دفعہ جاتے ہیں۔
آفٹر ایوری ٹو ویکس

کتنے جوتے ہیں ان کے پاس۔
زیادہ نہیں۔۔

سگریٹ پیتے ہیں ، یا چیونگم چباتے ہیں۔
دونوں نہیں ۔۔ نہ سگریٹ پیتے ہیں اور نہ چیونگم چباتے ہیں بلکہ مجھے چیونگم چبانے پر اکثر ڈانٹ پڑتی ہے:ROFLMAO:
 
Top