اپنے کام سے کام

مقدس

لائبریرین
مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے کہ اس طرح کی شرارت پہلے بھی ہو چکی ہے کہ آپ اس طرح کا لنک دیتے ہیں تو وہ آپ کو اپنے ان باکس تک لے جاتا ہے۔ میں نے اس لئے کلک کی کہ شاید کوئی تحریر ہو کسی دوسری سائٹ پر کیونکہ یہ دوسری سائٹ کا لنک تھا شاید
ہائیں آپ نے بھی کر لیا۔۔۔۔۔۔۔ دیٹ از ناٹ فئیر
مجھے پتا ہی نہیں چلا لنک کا۔ :(
 
مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے کہ اس طرح کی شرارت پہلے بھی ہو چکی ہے کہ آپ اس طرح کا لنک دیتے ہیں تو وہ آپ کو اپنے ان باکس تک لے جاتا ہے۔ میں نے اس لئے کلک کی کہ شاید کوئی تحریر ہو کسی دوسری سائٹ پر کیونکہ یہ دوسری سائٹ کا لنک تھا شاید

لنک بجا طور پر دوسری سائٹ کا ہی تھا پر وہاں آپکی حاضری لگوا کر یہ آپکو واپس آپکے ان باکس میں لے جاتا تھا۔ :heehee:
 

قیصرانی

لائبریرین
لنک بجا طور پر دوسری سائٹ کا ہی تھا پر وہاں آپکی حاضری لگوا کر یہ آپکو واپس آپکے ان باکس میں لے جاتا تھا۔ :heehee:
یہی بات تو کر رہا ہوں کہ میں سمجھا جیسے دوسرے دوست اپنی کسی تحریر کا لنک دیتے ہیں، اسی طرح آپ نے دوسری جگہ موجود اپنی تحریر کا لنک دیا۔ تاہم گھوم کر واپس لوٹا تو مایوسی ہوئی کہ لوٹ کے ۔۔۔۔
 

محمد وارث

لائبریرین
24 گھنٹے کے اندر اندر میرے ارسال کیے 9 جوابات میں سے ، 12 لوگوں نے میرے ان باکس میں جھانکنے کی" کوشیش" کی :tongue: ، اب یا تو انھوں نے غیر شعوری طور پر ایسا کیا، یا وہ متجسس تھے یا پھر ایویں فن کے لیے۔

میں اس سے یہ ثابت کرنے کی ہرگز کوشیش نہیں کر رہا کہ ایسا کرنے سے میں نے کوئی بہت بڑی تھیوری establish کر لی ہے ، لیکن میں ہم دیسیوں (Pakistani , Indians, Banglaseshi's etc) کے رویوں کو جاننے کی کوشیش کر رہا ہوں کہ ہم لوگ دوسروں کے معاملات میں اتنے interested کیوں ہوتے ہیں ؟ ، میں نے گوروں کو کبھی ایسا کرتے نہیں دیکھا ، اور اگر وہ ایسا کرتے بھی ہیں تو میرے ساتھ ایسا ابھی تک کوئی اتفاق نہیں ہوا ان 9 سالوں میں۔

تو صاحب آپ بھی اپنے کام سے کام رکھیں ناں، آپ کیوں دوسرں کے متعلق اسطرح جانچنا اور معلوم کرنا چاہ رہے ہیں :)
 
یعنی کہ آپ کی جو اسٹدی ہے اس کا ایک حصہ آپ خود بھی ہیں، دلچسپ :grin:

جی آخری بار ایک پاکستانی دوست نے یاد دہانی کروائی تھی "ایڈا تو گورا رہندا نئیں :bringiton:" (اتنے گورے مت بنو :waiting:)

تو ثابت ہوا میں بھی دیسی ہوں اور اسی لسٹ سے تعلق رکھتا ہوں :noxxx::rollingonthefloor:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے اگر اسکا عنوان "تمہارا ان -باکس" ہوتا تو لوگ اور بھی پریشان ہو جاتے۔ کیوں کہ ربط بھی ادھر ہی کی طرف رہنمائی کرتا۔ :ROFLMAO:
 

باسم

محفلین
ایک کلک میرا تھا اور میں سمجھا آپ نے ان باکس کے متعلق کوئی معلوماتی تحریر لکھی ہے
کلک کرتے ہی سمجھ گئے کہ ہمیں ایک کٹھن سفر لمحوں میں طے کرواکر ماموں بنالیا گیا ہے :p
 
ایک کلک میرا تھا اور میں سمجھا آپ نے ان باکس کے متعلق کوئی معلوماتی تحریر لکھی ہے
کلک کرتے ہی سمجھ گئے کہ ہمیں ایک کٹھن سفر لمحوں میں طے کرواکر ماموں بنالیا گیا ہے :p

ہاہا ، میں آپکے "تتے تتے" (گرم گرم) ، جذبات پر ٹھنڈا ٹھنڈا پانی ڈالنے پر بیحد شرمندہ ہوں :rollingonthefloor:
 

نایاب

لائبریرین
جن پر اعتماد ہو انہیں آزمانا نہیں اچھا کہ
آزمانے سے اعتماد مشکوک ٹھہرتا ہے ۔
ویسے اگر آپ اپنے ہی " ان بوکس " لنک دیتے ۔ اور وہاں اک میسج لکھ رکھتے کہ
"آپ یہاں تک پہنچ ہی گئے ہیں تو اپنے تاثرات بھی درج کر دیں ۔ تاکہ سند رہے "
ویسے دستخط میں " میرا ان بوکس " کسی خاص تحریر کی جانب اشارہ ہی سمجھا ہوگا اکثریت نے ۔
 
اعوان بھائی دوبارہ کب لگائیں گے یہ لنک :happy:
ہاہا سیدہ جی ، اب تو بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، اب لگا کہ کیا کرنا ہے ، ویسے میں کافی دن سے آپ کو ایک پیغام بھیجنے ہی والا تھا، پر سُستی آڑے آ گئی ، ًٰ میں نے چندہ دن پہلے آپ کا ایک سٹیٹس پڑھا تھا، قدیم تہذیبوں میں غوطہ زن ، اگر تو بات بیبلون ، سومیرینز ، ایجیپشینز کی ہو رہی تھی ، تو میں بھی آپ کے ساتھ اس پروجیکٹ میں شامل ہونا چاہتا ہوں ، میں نے کسی زمانے میں sumerians پر تھوڑی تحقیق کی تھی ۔ پر اکیلا بندہ بور ہو جاتا ہے :( ، آپکے جواب کا انتظار رہے گا۔

سیدہ شگفتہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ویسے اگر اسکا عنوان "تمہارا ان -باکس" ہوتا تو لوگ اور بھی پریشان ہو جاتے۔ کیوں کہ ربط بھی ادھر ہی کی طرف رہنمائی کرتا۔ :ROFLMAO:

:rollingonthefloor:
ہاہاہا
ہاہا
او گاڈ:happy: :happy:

نیرنگ خیال بھائی، آپ کے جملے پڑھ کر میری ہنسی نہیں رکتی :happy:
 
Top