حسیب نذیر گِل
محفلین
ہاں یار دے ہی دوہا ہا ہا بس یار کیا کریں۔ ابھی چادر فارغ پڑی ہے سلیمانی۔ وہ دے دوں تمہیں۔
ہاں یار دے ہی دوہا ہا ہا بس یار کیا کریں۔ ابھی چادر فارغ پڑی ہے سلیمانی۔ وہ دے دوں تمہیں۔
لیکن میں نے تو گردن الٹی کرکے پڑھاکچھ لوگ اسے سکرین الٹی کر کے پڑھیں گے۔
یار آپ ان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ رہے ہیں؟
اچھا میری مراد تو ان میں سے کسی اک سے بھی نہیں تھی۔ ایسے نہیں کہتے بہنوں کو۔ بری بات
پھر تو تمہاری گردن سیدھی ہو گئی ہوگیلیکن میں نے تو گردن الٹی کرکے پڑھا
اب پھینٹی کھانے کے لیے تیار ہو جائیں ، آپ انکو جانتےنہی ہیںاچھا میری مراد تو ان میں سے کسی اک سے بھی نہیں تھی۔ ایسے نہیں کہتے بہنوں کو۔ بری بات
مجھے بھی بتا دیجیئے گا۔ منتظر رہوں گایار آپ ان کو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سمجھ رہے ہیں؟
نوٹ:براہ مہربانی خالی جگہ میں مناسب سا لفظ لگا کر ہمیں مطلع کر دیا جائے
یار آپ ان کو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سمجھ رہے ہیں؟
نوٹ:براہ مہربانی خالی جگہ میں مناسب سا لفظ لگا کر ہمیں مطلع کر دیا جائے
میں تو جاتا ہوں بھئی۔ واقعی بقول بلہے شاہاب پھینٹی کھانے کے لیے تیار ہو جائیں ، آپ انکو جانتےنہی ہیں
اب تو آپکی خیر نہیںسمجھدار خواتین * fingers crossed*
میں تو جاتا ہوں بھئی۔ واقعی بقول بلہے شاہ
کھائے خیرا تے پھاٹیئے جما الٹی دستک لائی (کرے کوئی بھرے کوئی)
کے مصداق یہ میرے پر ہی نہ الٹ پڑیں۔
نوٹ: یہ سب شیطانی اعوان کی ہے۔ اور نیرنگ بالکل معصوم اور بے قصور ہے
سمجھدار خواتین * fingers crossed*
آپ کی ذہانت کے قصیدے گائے جا رہے تھے۔اچھا بچو تو یہ بات تھی...ہماری غیرموجودگی میں یہ کیا ہو رہاتھا...
گائے کس کو کہا آپ نے،،،پہلے تو یہ بتائےlolllآپ کی ذہانت کے قصیدے گائے جا رہے تھے۔
حسیب نذیر گِل اور نیرنگ خیال ، میں نہ کہتا تھا ہماری نیلم کتنی سمجھدار ہےگائے کس کو کہا آپ نے،،،پہلے تو یہ بتائےlolll
ہاں تو کوئی شک؟
ان دونوں کو یقین نہیں آ رہا تھا نہ ، میں تو آگے ہی آپکی سایڈ پہ ہوںہاں تو کوئی شک؟
اچھا پھر ٹھیک ہے ان دونوں کو میں دیکھ لوں گی....اُن کے دھاگےمیں ،میں ریڈکراس ڈالوں گیان دونوں کو یقین نہیں آ رہا تھا نہ ، میں تو آگے ہی آپکی سایڈ پہ ہوں
ہاہاہا، یہ چیز ، موگیمبو خوش ہوااچھا پھر ٹھیک ہے ان دونوں کو میں دیکھ لوں گی....اُن کے دھاگےمیں ،میں ریڈکراس ڈالوں گی
اب تو تمہیں سکون کی نیند آئے گی لڑائی کروا کے؟ہاہاہا، یہ چیز ، موگیمبو خوش ہوا