اپنے کام سے کام

نیرنگ خیال

لائبریرین
اچھا پھر ٹھیک ہے ان دونوں کو میں دیکھ لوں گی....اُن کے دھاگےمیں ،میں ریڈکراس ڈالوں گی
پچھلا صفحہ پڑھو تم لوگوں کے حق میں نعرے مار مار میری آواز بیٹھ گئی:mrgreen: ۔ اور پھر میں خود بھی اور تم ہماری طرف ہی الٹ پڑیں۔:mad:
 
دوست تعارف کے زمرے میں ذرا آجائیں۔ اور اپنا تعارف دیں۔ تاکہ سیکھنے سکھانے کا بے قاعدہ سلسلہ شروع ہو۔ مجھے تو محمد شعیب بھائی یاد آگئے۔ ہم تو اماں ابھی ریت میں سر دیئے بیٹھے ہیں۔:laugh:کوئی انکو بھی ٹیگ کر دے اور دعائیں پائے۔:bighug:
آگئے جناب! :):)
 

عسکری

معطل
آپ کا ان باکس تو دور آپ اپنا بینک بیلینس بھی چھوڑ جاتے تو ہم کلک نا کرتے ۔اس لیے نہیں کہ ہم ایماندار ہیں اس لیے کہ ہمیں الاؤڈ نہیں ہے :D
 

مقدس

لائبریرین
Miss Scandalous wananbe :heehee: , کوئی حال نہیں۔ :rollingonthefloor:
مقدس تقریبا ہر تھریڈ میں پائی جاتی ہے ، مقدس آپ کی آج سے ڈیوٹی ہے ، کہ ہر تھریڈ میں نیزنگ پائی پہ انگلیاں اٹھاو ، کوئی کمی نہ رہ جائے۔ :rollingonthefloor:

ویسے یہ انگلیاں کیسے اٹھائی جاتی ہیں۔۔ کوئی یہ بھی بتا دے ناں
 
ہا ۔۔ میں کوئی خاتون نہیں آپ خود ہی ہوں گے خاتونے
ایویں ہی اولڈ بنا دیا خاتون کہہ کر

نیلم دیکھ لیں ادھر۔۔ ہمیں خاتون کہا گیا ہے

چلو نیلم کو تو لڑکی کہا جا سکتا ہے ، پرآپ اللہ سے ڈریں کچھ آپنی عمر دیکھیں اور شوق ، ابھی بھی لڑکی کہلاونے کا بھوت سوار ہے آپ پر، اوپر سے نیلم کی جھوٹی گواہیاں ڈلوا رہی ہیں :rollingonthefloor:
 

مقدس

لائبریرین
چلو نیلم کو تو لڑکی کہا جا سکتا ہے ، پرآپ اللہ سے ڈریں کچھ آپنی عمر دیکھیں اور شوق ، ابھی بھی لڑکی کہلاونے کا بھوت سوار ہے آپ پر، اوپر سے نیلم کی جھوٹی گواہیاں ڈلوا رہی ہیں :rollingonthefloor:

افففف افففف اففففف
یہ آپ نیلم کو اپنی طرف کر رہے ہیں۔۔۔ لیڈیز کبھی بھی اولڈ نہیں ہوتیں۔۔ نو وے
آپ خود ہی ہوں گے بڈھے
 
Top