قیصرانی
لائبریرین
سدھر گیا تو پھر فائدہ؟ پھر آپ کو تنگ نہیں کر سکوں گاآپ نے یہ بھی چکھ لیا
قیصرانی بھائی سدھر جائیں آپ
سدھر گیا تو پھر فائدہ؟ پھر آپ کو تنگ نہیں کر سکوں گاآپ نے یہ بھی چکھ لیا
قیصرانی بھائی سدھر جائیں آپ
ہائیں آپ نے بھی کر لیا۔۔۔۔۔۔۔ دیٹ از ناٹ فئیرمجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے کہ اس طرح کی شرارت پہلے بھی ہو چکی ہے کہ آپ اس طرح کا لنک دیتے ہیں تو وہ آپ کو اپنے ان باکس تک لے جاتا ہے۔ میں نے اس لئے کلک کی کہ شاید کوئی تحریر ہو کسی دوسری سائٹ پر کیونکہ یہ دوسری سائٹ کا لنک تھا شاید
سدھر گیا تو پھر فائدہ؟ پھر آپ کو تنگ نہیں کر سکوں گا
مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے کہ اس طرح کی شرارت پہلے بھی ہو چکی ہے کہ آپ اس طرح کا لنک دیتے ہیں تو وہ آپ کو اپنے ان باکس تک لے جاتا ہے۔ میں نے اس لئے کلک کی کہ شاید کوئی تحریر ہو کسی دوسری سائٹ پر کیونکہ یہ دوسری سائٹ کا لنک تھا شاید
یہی بات تو کر رہا ہوں کہ میں سمجھا جیسے دوسرے دوست اپنی کسی تحریر کا لنک دیتے ہیں، اسی طرح آپ نے دوسری جگہ موجود اپنی تحریر کا لنک دیا۔ تاہم گھوم کر واپس لوٹا تو مایوسی ہوئی کہ لوٹ کے ۔۔۔۔لنک بجا طور پر دوسری سائٹ کا ہی تھا پر وہاں آپکی حاضری لگوا کر یہ آپکو واپس آپکے ان باکس میں لے جاتا تھا۔
24 گھنٹے کے اندر اندر میرے ارسال کیے 9 جوابات میں سے ، 12 لوگوں نے میرے ان باکس میں جھانکنے کی" کوشیش" کی ، اب یا تو انھوں نے غیر شعوری طور پر ایسا کیا، یا وہ متجسس تھے یا پھر ایویں فن کے لیے۔
میں اس سے یہ ثابت کرنے کی ہرگز کوشیش نہیں کر رہا کہ ایسا کرنے سے میں نے کوئی بہت بڑی تھیوری establish کر لی ہے ، لیکن میں ہم دیسیوں (Pakistani , Indians, Banglaseshi's etc) کے رویوں کو جاننے کی کوشیش کر رہا ہوں کہ ہم لوگ دوسروں کے معاملات میں اتنے interested کیوں ہوتے ہیں ؟ ، میں نے گوروں کو کبھی ایسا کرتے نہیں دیکھا ، اور اگر وہ ایسا کرتے بھی ہیں تو میرے ساتھ ایسا ابھی تک کوئی اتفاق نہیں ہوا ان 9 سالوں میں۔
تو صاحب آپ بھی اپنے کام سے کام رکھیں ناں، آپ کیوں دوسرں کے متعلق اسطرح جانچنا اور معلوم کرنا چاہ رہے ہیں
یعنی کہ آپ کی جو اسٹدی ہے اس کا ایک حصہ آپ خود بھی ہیں، دلچسپ
جی آخری بار ایک پاکستانی دوست نے یاد دہانی کروائی تھی "ایڈا تو گورا رہندا نئیں " (اتنے گورے مت بنو )
تو ثابت ہوا میں بھی دیسی ہوں اور اسی لسٹ سے تعلق رکھتا ہوں
ایک کلک میرا تھا اور میں سمجھا آپ نے ان باکس کے متعلق کوئی معلوماتی تحریر لکھی ہے
کلک کرتے ہی سمجھ گئے کہ ہمیں ایک کٹھن سفر لمحوں میں طے کرواکر ماموں بنالیا گیا ہے
لو جی میں بھی رہ گیا وہاں کلک کرنے سے۔۔ حالانکہ میں کبھی باہر نہیں گیا ملک سے
تو صاحب آپ بھی اپنے کام سے کام رکھیں ناں، آپ کیوں دوسرں کے متعلق اسطرح جانچنا اور معلوم کرنا چاہ رہے ہیں
ہاہا سیدہ جی ، اب تو بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، اب لگا کہ کیا کرنا ہے ، ویسے میں کافی دن سے آپ کو ایک پیغام بھیجنے ہی والا تھا، پر سُستی آڑے آ گئی ، ًٰ میں نے چندہ دن پہلے آپ کا ایک سٹیٹس پڑھا تھا، قدیم تہذیبوں میں غوطہ زن ، اگر تو بات بیبلون ، سومیرینز ، ایجیپشینز کی ہو رہی تھی ، تو میں بھی آپ کے ساتھ اس پروجیکٹ میں شامل ہونا چاہتا ہوں ، میں نے کسی زمانے میں sumerians پر تھوڑی تحقیق کی تھی ۔ پر اکیلا بندہ بور ہو جاتا ہے ، آپکے جواب کا انتظار رہے گا۔اعوان بھائی دوبارہ کب لگائیں گے یہ لنک
ویسے اگر اسکا عنوان "تمہارا ان -باکس" ہوتا تو لوگ اور بھی پریشان ہو جاتے۔ کیوں کہ ربط بھی ادھر ہی کی طرف رہنمائی کرتا۔