امریکی صدارتی انتخابات 2016

زیک

مسافر
چھ ہفتے رہ گئے- یاد رہے کہ یہ پولز کل کی ڈیبیٹ سے پہلے کے ہیں۔
  • ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 3.5 فیصد کی لیڈ ہے۔
  • 538 کے مطابق کلنٹن کو 1.5 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 55.5 فیصد ہیں
  • نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 69 فیصد ہیں
  • پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 74 فیصد ہے۔
الیکشن میں پانچ ہفتے باقی ہیں اور ارلی ووٹنگ شروع ہو چکی ہے۔
  • ہفنگٹن پولسٹر کے مطابق کلنٹن کو اب 6 فیصد کی لیڈ ہے۔
  • 538 کے مطابق کلنٹن کو 3.8 فیصد کی لیڈ ہے اور اس کے جیتنے کے امکان 72 فیصد ہیں
  • نیو یارک ٹائمز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کے امکان 79 فیصد ہیں
  • پریڈکٹ وائز کے مطابق کلنٹن کے جیتنے کا امکان 80 فیصد ہے۔
پہلی ڈیبیٹ کے بعد کلنٹن کی لیڈ میں کافی اضافہ ہوا ہے۔
 
میں نہیں مان رہا یہ ، کوئی ریپبلیکن سپورٹر اور ووٹر بلائیں محفل پر پھر پتا لگے گا :p
 
عثمان

محفلین
میں نہیں مان رہا یہ ، کوئی ریپبلیکن سپورٹر اور ووٹر بلائیں محفل پر پھر پتا لگے گا :p
آپ کی موجودگی میں کسی دوسرے سپورٹر کی کیا ضرورت؟
ٹرمپ کو صدارتی امیدوار بننا چاہیئے۔ میری بہت سی نیک تمنائیں ٹرمپ کے لیے
 
Top