تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

ارے ہائیں...
یہ کیا...
ہم نے تو اب نوٹ کیا...
یا تو میزبان کی مراسلہ ٹرین فراٹے بھر تی نظر آرہی تھی یا...
کہیں اس سازش میں بھی ہمارا ہاتھ تو نہیں...
عجب مسٹری ہے...
کوئی سلجھائے گا کیا؟؟؟
کوشش کیا کریں انگریزی کا کم سے کم استعمال ہے

ویسے مسٹری کو اردو میں کیسے کہیں گے؟
 
ضرور ضرور
اور دن کیسا گذرا آپکا اِ دفتر میں ۔۔
دفتر تو بہت مشول ہوتا ہے دن کا پتہ ہی نہی چلتا کدھر گیا
جب آفس سے فری ہوتا ہوں تو ٹرین میں انٹرنیٹ میں یہاں آ جاتاہوں

ابھی گھر جا کر کھانا بنایا جائے گا ۔ ساتھ ساتھ اردو محفل میں محفل جمائی جائے گی
 
آپ بتائیں کسے رہا آپکا دن آپ کی کیا مصروفیات رہیں
 
سیما علی

لائبریرین

دن مصروف گذرا ۔۔صاحب بہادر اور ہمارے میکائیل شہزادے کی فرمائشیں شروع ہوجاتیں ہیں ۔۔۔میکائیل کو چکن ونگز کھانے تھے تو ناشتے کے بعد پہلے وننگز بنائے ساتھ ساتھ فرنچ فرائیز بھی بنائے ۔۔صاحب بہادر کو ملکہ مسور کی دال چاول اورشامی کباب کھانا تھے اور تلی ہوئی ہری مرچ اور کیری کی چٹنی بنائی ۔۔
 
لگتا ہے کچن اور اردو ادب آپکا مشغلہ ہے
 
یہ صاحب تک تو ٹھیک ہے آپ بہادر لگاتی ہیں تو لگتا ہے کوئی فوجی جرنیل ہیں
کیونکہ فی الحال وطن عزیز میں اگر کوئی بہادر رہ گیے ہیں وہ صرف جرنیل ہی

باقی بے چارے چھ انٹرنیٹ اور کچھ پریس کانفرنسسز پر مصروف ہیں
رہنمائی فرمائیں کہیں میں غلط فہمی کا شکار تو نہی
 
جہاں جہاں حکم چلتا ہے !!!!!!!!وہاں صاحب ۔۔صاحب سے صاحب بہادر ہوجاتے ہیں ۔۔۔اور ہم رعایا ۔۔🙃
 
Top