تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

سیما علی

لائبریرین
یہ صاحب تک تو ٹھیک ہے آپ بہادر لگاتی ہیں تو لگتا ہے کوئی فوجی جرنیل ہیں
کیونکہ فی الحال وطن عزیز میں اگر کوئی بہادر رہ گیے ہیں وہ صرف جرنیل ہی

باقی بے چارے چھ انٹرنیٹ اور کچھ پریس کانفرنسسز پر مصروف ہیں
رہنمائی فرمائیں کہیں میں غلط فہمی کا شکار تو نہی
اور ہمارا یہ حال ہے ؀
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی
چاہیں ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
 
باتوں میں اتنا مزہ ہے ۔ مگر ہم سب اپنی ذاتیات اور نظریات کو ہمیشہ عوامی فورم پر نہی کر سکتے مگر کسی حد تک

کہنے کو تو بہت کچھ ہے
 

سیما علی

لائبریرین
اگر جو آپ نے لکھا وہی سچ ہے تو یقین مانیں آپ کو کوئی زندگی بھر نا ہرا سکے گا
کامیابی ہمیشہ مقدر ہے گی
بہت شکریہ ۔۔۔ہر انسان اپنے بچوں سے ہار جاتا ہے بلکہ جان بوجھ کر ہارنا چاہتا ہے۔بلکہ ہمیشہ چاہتا ہے کہ وہ اُس سے آگے نکل جائیں ۔۔بلکہ ہر کچھ حاصل کریں جو اُنکو نہ مل سکا۔/
 
Top