تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

میں ایک مدقق ہوں ۔ تعلیم بی کام۔عمر کا نا پوچھیں
نام قمر رضوان۔ برادری آرائیں
پنجاب ٹوبہ ٹیک سنگھ

ابھی دبئی میں جاب کرتا ہوں
 
میں ایک مدقق ہوں ۔ تعلیم بی کام۔عمر کا نا پوچھیں
نام قمر رضوان۔ برادری آرائیں
پنجاب ٹوبہ ٹیک سنگھ

ابھی دبئی میں جاب کرتا ہوں
سیما علی اپنا تعارف کروائیں تو خوشی ہوگی
 

سیما علی

لائبریرین
خوش آمدید خوش آمدید
اُردو محفل میں آنے پر ۔۔
جناب قمر رضوان قمر
اُردو محفل ایک خاندان کی مانند ہے ۔۔آپ کو کیسے معلوم ہوا اُردو محفل کے بارے میں ۔۔۔
 
آخری تدوین:
خوش آمدید خوش آمدید
اُردو محفل میں آنے پر ۔۔
جناب قمر رضوان قمر
اُردو محفل ایک خاندان کی مانند ہے ۔۔آپ کو کیسے معلوم ہوا اُردو محفل کے بارے میں ۔۔۔
میں اردو شاعری پر اور اقتباسات پر سرچ کر رہا تھا تو فورم سے تعارف ہوا اچھا لگا تو انٹری لے لی
 
میں ایک مدقق ہوں ۔ تعلیم بی کام۔عمر کا نا پوچھیں
نام قمر رضوان۔ برادری آرائیں
پنجاب ٹوبہ ٹیک سنگھ

ابھی دبئی میں جاب کرتا ہوں
بھائی قمررِضوان قمر صاحب آپ سے مل کر خوشی ہوئی مگر یہ مدقق کیا کوئی عہدہ ہے کہ منصب؟بظاہر تو اِس کا مطلب دقیقہ رس یعنی بات کی تہہ تک پہنچنے والا ہوسکتا ہے مگر خاص آپ سے مدقق کی کیا نسبت ہے ذرا بیان فرمائیں تاکہ تشفی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
بھائی قمررِضوان قمر صاحب آپ سے مل کر خوشی ہوئی مگر یہ مدقق کیا کوئی عہدہ ہے کہ منصب؟بظاہر تو اِس کا مطلب دقیقہ رس یعنی بات کہ تہہ تک پہنچنے والا ہوسکتا ہے مگر خاص آپ سے مدقق کی کیا نسبت ہے ذرا بیان فرمائیں تاکہ تشفی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی یہی پیشہ ہے میرا حسابات کی دقیق تہ تک تحقیق
 
Top