قمر رضوان قمر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • زخم کیسے جلتے ہیں؟؟؟
    داغ کیسے جلتے ہیں؟؟؟
    درد کیسے ہوتا ہے؟؟؟
    کوئی کیسے روتا ہے؟؟؟

    اشک کیا ہے نالے کیا؟؟؟
    دشت کیا چھالے کیا؟؟؟
    آہ کیا فغاں کیا ہے؟؟؟
    تم نہ جان پاؤ گے..........!!!
    سیما علی
    سیما علی
    تصویر کے دو رخ ہیں ، جاں غمِ جاناں
    اک نقش چھپانا ہے، اک نقش دکھانا ہے
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    اب تو خیر دوپیہر ہو گئی اس لیے دوپہر بخیر ۔ ۔ :)
    قمر رضوان قمر
    قمر رضوان قمر
    ویسے دوپہر پر کیا ہوتی ہے؟دراصل یہ ایک پہر ہی ہوتی ہے ۔ اسے دو پہر کیوں کہا جاتا ہے؟
    علی وقار
    علی وقار
    پہروں کا بھی حساب ہوتا تھا، اور شاید اب بھی ہوتا ہے۔ دن اور رات میں ملا کر آٹھ پہر ہوتے ہیں۔ جب دو پہر گزر جائیں تو دو پہر، تین پہر گزر جائیں تو سہ پہر۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top