تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

سید عمران

محفلین
بریک اپ کے لئے یورپ کیا کیرالہ کیا 😞😞😞😞
پہلی بات کیرالہ میں مشرقیت غالب آگئی تو بر یک اپ کی بجائے مستقل پک اپ سر پر سوار ہوجائے گی...
دوسری بات آپ بریک َاپ کروانے میں اتنا اشتیاق احمد کیوں ظاہر کر رہی ہیں؟؟؟
کہیں اگلی ڈگری اسی وکالت کی تو نہیں لے لی؟؟؟
 

سیما علی

لائبریرین
پہلی بات کیرالہ میں مشرقیت غالب آگئی تو بر یک اپ کی بجائے مستقل پک اپ سر پر سوار ہوجائے گی...
دوسری بات آپ بریک َاپ کروانے میں اتنا اشتیاق احمد کیوں ظاہر کر رہی ہیں؟؟؟
کہیں اگلی ڈگری اسی وکالت کی تو نہیں لے لی؟؟؟
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

سید عمران

محفلین
اب بندہ ناچیز کو بیویوں کی خدمت میں حاضری دینا ہے
لہذا کل ملاقات ہوگی انشااللہ
یعنی یک نہ شد دو شد 🤓🤓🤓🤓🤓
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے " دیوانے" دو
بس ہوگئے سب کے کان کھڑے!!!
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اب کیسے بتائیں ہر مرتبہ توثیقی میل بھیج دی گئی ہے لکھ کے آجاتا ہے ۔۔۔
ZAID4eY_d.webp
اسی کی طرف تکنیکی معاونین کی توجہ مبذول کرائی جائے۔
ویسے یہ "راؤ نسیم" کون ہیں؟
 

سید عمران

محفلین
ارے ہائیں...
یہ کیا...
ہم نے تو اب نوٹ کیا...
یا تو میزبان کی مراسلہ ٹرین فراٹے بھر تی نظر آرہی تھی یا...
کہیں اس سازش میں بھی ہمارا ہاتھ تو نہیں...
عجب مسٹری ہے...
کوئی سلجھائے گا کیا؟؟؟
 

سیما علی

لائبریرین
ارے ہائیں...
یہ کیا...
ہم نے تو اب نوٹ کیا...
یا تو میزبان کی مراسلہ ٹرین فراٹے بھر تی نظر آرہی تھی یا...
کہیں اس سازش میں بھی ہمارا ہاتھ تو نہیں...
عجب مسٹری ہے...
کوئی سلجھائے گا کیا؟؟؟
ابھی مصروف ہیں دفتری امور سلجھانے میں ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
قمر رضوان قمر فراٹے بھرنا شروع ہوجائیں۔۔۔
پر لڑی فراٹے بھرتے رواں دواں ہے ۔۔۔
اور کچھ نئے سوالات

۔چند جملے اپنی شخصیت کے بارے میں؟
۔ اپنا پسندیدہ کھانا؟
۔ پسندیدہ میٹھا؟
۔پسندیدہ مشغلہ؟؟؟؟
۔خود کو تین لفظوں میں بیان کریں؟
۔سوالات کا یہ سلسلہ آپکی مصروفیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے جاری رکھا جائے گا۔۔۔

جب فرصت ہو جوابات عنایت کیجیے ۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top