عمر سیف
محفلین
الحمداللہ ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟
کیسے ہیں شمشاد بھائی ۔ اب کب ہے میچ ؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمداللہ ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟
کیسے ہیں شمشاد بھائی ۔ اب کب ہے میچ ؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسی ہیں عائشہ ؟ ناعمہ ؟وعلیکم السلام بھائی
سیر ہی کرتے رہتے ہیںالحمدللہ جناب
وعلیکم السلام جنّابالسلام علیکم!
وعلیکم السلام ۔۔ کیسے ہیں ابن سعید ؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ احباب کیسے ہیں؟وعلیکم السلام جنّاب
الحمدللہ۔ ٹھیک ٹھاکالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ احباب کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
ما بدولت بالکل ٹھیک ہیں. آپ کیسے ہیں؟ ویک انڈ کیسا جا رہا هے؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری بٹیا رانی؟
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیرالسلام علیکم
پچھلا پیغام لکھنے کے فوراً بعد ہمیں باہر جانا پڑ گیا تھا۔ ہمارے اغوا کنندگان کی کال آ گئی تھی تو ان کے ساتھ جا کر رضائی کو لانڈری میں دھویا، گروسری شاپنگ کی، تھوڑی دھوپ خوری کی، دوست کو جوتے خریدنے تھے اس لیے ایک شو روم گئے، اور ابھی ابھی ڈنر باہر کر کے گھر لوٹے ہیں۔ما بدولت بالکل ٹھیک ہیں. آپ کیسے ہیں؟ ویک انڈ کیسا جا رہا هے؟