عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم!
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
بچو!!!!وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری تیس ہزاری ننھی پری؟
پھر کتاب بھی دینی ہوگی پتر؟بچو!!!!
پہلے حساب دیں
کتاب تو داستان ایمان فروشوں کی تھی ناں وہ مجھے مل گئی تھیپھر کتاب بھی دینی ہوگی پتر؟
ٹھیک ہیں بھائیکیسی ہیں عائشہ ؟ ناعمہ ؟
وعلیکم السلام قیصرانی بھیاالسلام علیکم
اچھا لگ رہا ہے۔ سادہ سا۔ البتہ تصاویر غضب کی ہیں۔ بھوک لگنے لگ گئی ہے
جی میرا حساب کمزور ہے۔ سائنس یا کوئی اور چیز مانگ لیںوعلیکم السلام قیصرانی بھیا
آپ بھی حساب دیں ان ساری چاکلیٹس کا جو مجھے نہیں دلائیں
اللہ بہتری کرے گا۔ اسی بہانے بلاگ بن گیا نااب تو بہتر ہوں تھوڑی ۔۔۔ فلو تو اتنا زیادہ نہیں تھا پر بخار نہیں اتر رہا۔۔۔ ۔ دوائی لے رہی ہوں ۔۔۔ بستر سے تو واقعی نہیں نکلی میں 3 دن سے۔۔۔ چھٹیاں جو ملیں وہ اس میں نکل گئی ہیں ساری
کمزور سا ہے چاہے جیسا بھی حساب دیجئے بھیاجی میرا حساب کمزور ہے۔ سائنس یا کوئی اور چیز مانگ لیں
الحمداللہ خیریت سے ۔۔ٹھیک ہیں بھائی
آپ کیسے ہیں؟
کتاب تو داستان ایمان فروشوں کی تھی ناں وہ مجھے مل گئی تھی
آپ حساب دیں بھیا !
حسابکمزور سا ہے چاہے جیسا بھی حساب دیجئے بھیا