ملائکہ

محفلین
و علیکم السلام

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ تمہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

ڈاکٹر کو دکھایا کہ نہیں؟
وعلیکم السلام بھتیجی۔ چند ٹوٹکے
زیادہ سے زیادہ کافی اور چائے پینی ہے اور خوب چینی والی۔ اگر انتہائی سٹرانگ کریم کافی، جس میں کافی کو دودھ میں بہت زیادہ پھینٹ کر پھر پانی ملا کر بناتے ہیں، مل جائے تو کیا کہنے۔ اس کے علاوہ پانی سے زیادہ سے زیادہ پرہیز، جوسز بھی لینے ہیں اور جوشاندہ لینا ہے۔ بیڈ سے باہر نہیں نکلنا، سب سے خوب ڈھیر ساری خدمتیں کرانی ہیں۔ ٹھیک ہے نا؟
اب تو بہتر ہوں تھوڑی ۔۔۔ فلو تو اتنا زیادہ نہیں تھا پر بخار نہیں اتر رہا۔۔۔۔ دوائی لے رہی ہوں ۔۔۔ بستر سے تو واقعی نہیں نکلی میں 3 دن سے۔۔۔ چھٹیاں جو ملیں وہ اس میں نکل گئی ہیں ساری :-(
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھ آیا ہوں نیا بلاگ اور کھا آیا ہوں گاجر کا حلوہ۔

لیکن کسی بھی ربط پر کلک کرو تو The webpage is not available کا بورڈ آ جاتا ہے۔
 
Top