ملائکہ
محفلین
فلو اور بخاروعلیکم السلام ملائکہ
کیا ہوا تمہیں؟
فلو اور بخاروعلیکم السلام ملائکہ
کیا ہوا تمہیں؟
اپنا خیال رکھو ملائکہفلو اور بخار
تھینک یواپنا خیال رکھو ملائکہ
اللہ تمہیں صحت دے۔
میں ٹھیک اور ٹھیک کے ساتھ ٹھاک بھیوعلیکم السلام آپی!
ٹھیک ، آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام آپی!السلام علیکم
عائش پری کیسی ہیں اور باقی سب؟
اس مراسلے کو ایڈٹ کر دیا تھا آپیمیں ٹھیک اور ٹھیک کے ساتھ ٹھاک بھی
ارے بچے ٹھیک کے ساتھ ٹھاک ہونا چاہیئے نا!اس مراسلے کو ایڈٹ کر دیا تھا آپی
میں پتا نہیں ٹھاک ہوں کہ نہیں
و علیکم السلامالسلام علیکم میں بڑی بیمار ہوں
وعلیکم السلام بھتیجی۔ چند ٹوٹکےالسلام علیکم میں بڑی بیمار ہوں
اچھا آپیارے بچے ٹھیک کے ساتھ ٹھاک ہونا چاہیئے نا!
کیونکہ خالی ٹھیک سے تسلی نہیں ہوتی اپنوں کی
چوہدری صاحب اس مراسلے کو آئی ٹی والے زمرے میں پوسٹ کریں جو کہ بہتر جگہ ہے۔السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک مسئلہ درپیش ہے پی ڈ ایف فارم میں نستعلیق فونٹ نہیں آتا باقی بہت سے فونٹ آتے ہیں لیکن مجھے صرف نستعلیق ہی چاہیئے۔ القلم تاج والا فونٹ آتا ہے لیکن اس کے بہت سارے الفاظ ٹیکسٹ بکس میں پورے نہیں آتے ۔القلم تاج فونٹ کے لفظوں کی بلندی کچھ زیادہ ہوتی ہے اگر کوئی میری بات سمجھ گیاہو اور مدد کرسکتا ہو تو پلیز ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ اس بارے مزید کچھ تفصیل بتائیے، بلکہ ہو سکے تو شمشاد بھائی کے کہنے کے مطابق آئی ٹی والے زمرے میں لکھ دیں، زیادہ احباب آ جائیں گے جواب دینےالسلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک مسئلہ درپیش ہے پی ڈ ایف فارم میں نستعلیق فونٹ نہیں آتا باقی بہت سے فونٹ آتے ہیں لیکن مجھے صرف نستعلیق ہی چاہیئے۔ القلم تاج والا فونٹ آتا ہے لیکن اس کے بہت سارے الفاظ ٹیکسٹ بکس میں پورے نہیں آتے ۔القلم تاج فونٹ کے لفظوں کی بلندی کچھ زیادہ ہوتی ہے اگر کوئی میری بات سمجھ گیاہو اور مدد کرسکتا ہو تو پلیز ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟السلام علیکم ۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
اوہو! اللہ پاک صحت و تندرستی دے آمین۔فلو اور بخار